تازہ ترین
Home / کراچی (page 168)

کراچی

کے پی کے الیکشن میں ٹکٹس دینے میں ہم سے کچھ غلطیاں ہوئی وہاں تحریک انصاف کا مقابلہ تحریک انصاف سے تھا۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے الیکشن میں ٹکٹس دینے میں ہم سے کچھ غلطیاں ہوئی وہاں تحریک انصاف کا مقابلہ تحریک انصاف سے تھا مقامی تنظیم امیدواروں کو آپس میں جوڑ …

مزید پڑھیں

محبان پاکستان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام عظیم الشان شکریہ پاکستان کانفرنس کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ریاست پاکستان کی جانب سے 1971 میں مشرقی پاکستان میں دفاع پاکستان کے لئے بہاری برادری سے تعلق رکھنے والے ایسٹ پاکستان سیول آرمڈ فورسز کے شہدا اور جانبازوں کی شاندار پزیرائی پر ہدیہ تبریک و تشکر کے لئے محبان پاکستان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اورنگی …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں سجنے والے پاکستان لرننگ فیسٹیول میں بچوں کے لیے28 دلچسپ کتابوں کا اجراء

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ادارہ تعلیم و آگہی کی طرف سے بچوں اور اساتذہ کے لیے منعقد کیے جانے والے تین روزہ پاکستان لرننگ فیسٹیول میں بچوں کے لیے 28 رنگا رنگ اور دلچسپ کتابوں کا اجرا ہوا، جنھیں (روم تو ریڈ) کی طرف سے دس ایم ای این اے …

مزید پڑھیں

ملک کے دیگر صوبوں میں آنے بلدیاتی انتخابات میں عوام پی ٹی آئی کا جنازہ مزید دھوم دھام سے نکالے گی۔ صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی

 کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول نے پہلے ہی کہا تھا کہ پی ٹی آئی پشاور سے پروان چڑھی اس کا زوال بھی پشاورسے ہوگا۔ سندھ میں کوئی نیا بلدیاتی نظام نہیں آیا ہے بلکہ 2013 کے اس بلدیاتی نظام …

مزید پڑھیں

پی پی پی یوتھ ونگ ضلع کورنگی کے جنرل سیکرٹری وقاص لاشاری کی جانب سے شہید بینظیر بھٹو کی 14 ویں برسی کی تقریب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ ونگ ضلع کورنگی کے جنرل سیکرٹری وقاص حسین لاشاری کی جانب سے شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 14 ویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سلام بے نظیر کے نام سے کورنگی میں پروگرام منعقد …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ایسٹ نے ملیر کو شکست دیکر پول بی سے یوم جناح آل کراچی ٹاپ سٹی ون انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں بھٹائی رینجرز سندھ 72 ونگ کے اشتراک اور ٹاپ سٹی ون کے تعاون سے جاری یوم جناح آل کراچی ٹاپ سٹی ون انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کے ساتویں روز پول بی …

مزید پڑھیں

ایم ڈبلیو ایم کا کراچی میں بھی بلدیاتی انتخابات میں بھرپور انداز میں شرکت کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین کا کراچی میں بھی بلدیاتی انتخابات میں بھرپور انداز میں شرکت کا اعلان، پولیٹیکل کونسل کے اجلاس میں تمام اضلاع کو آمدہ بلدیاتی انتخابات کی باقائدہ تیاریوں کی ہدایت۔ باکردار اور قابل امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ دیئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار …

مزید پڑھیں

اسپورٹس جرنلزم سے وابستہ صحافیوں کی خدمت پر سجاس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ معروف سیاسی، سماجی و تاجر رہنما کامران ٹیسوری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت منعقدہ اسپورٹس فیسٹول کے کامیاب انعقاد پر معروف سیاسی، سماجی اور تاجر رہنما کامران ٹیسوری نے مقامی ریسٹورنٹ میں سجاس اسپورٹس فیسٹول کی آرگنائزنگ کمیٹی، عہدیداروں اور مجلس عاملہ کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا، سجاس کے …

مزید پڑھیں

ایچ ای سی انٹروارسٹی زون (جی) بیڈمنٹن بوائز چیمپئن شپ میں انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ نے فائنل جیت کر اپنے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ ای سی انٹروارسٹی زون (جی) بیڈمنٹن بوائز چیمپئن شپ 2021 کو منعقد ہوئی۔ انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (آئی او بی ایم) نے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کو 3-0 گیمز سے شکست دے کر اپنے ٹائٹل کا دفاع کیا۔ مزید پڑھیں: …

مزید پڑھیں

سندھ میں پراسیکیوشن سسٹم جرائم پیشہ افراد کو سپورٹ کررہا ہے پیسے لیکر پراسیکیوشن میں جرائم پیشہ افراد کو رعایت دی جاتی ہے۔ قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ پی ایس 88 ضمنی انتخابات کیس کے سلسلے میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے پراسیکیوشن کی جانب کیس کی کاپیاں فراہم نہ کرنے پر سماعت 8 تک متلوی کر دی گئی۔ عدالت کے باہر میڈیا سے بات …

مزید پڑھیں