فروری 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ٹاﺅن پولیس نے کھتی چیک پوسٹ پر ناکہ بندی کے دوران ٹرک کے خفیہ خانوں سے لاکھوں روپے مالیت کا ایرانی ڈیزل برآمد کرکے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ غیر قانونی ایرانی ڈیزل اور پیٹرول کی غیر قانونی ترسیل کے خلاف پولیس …
مزید پڑھیں فروری 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر میں پچھلے کئی ماہ سے گیس کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ حتیٰ کہ دن کے اوقات کے ساتھ ساتھ اب رات کو بھی گیس نایاب ہوچکی ہے جس سے تمام گھریلو امور زندگی درہم برہم ہوگئے ہیں۔ شہریوں کا کہنا …
مزید پڑھیں فروری 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرنے والے 17 اراکین کی اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسی اراکین کی رکنیت معطل کردی تھی۔ جس میں …
مزید پڑھیں فروری 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گیس کے بلوں میں نئے ٹیرف سے دو سو روپے سے دس ہزار روپے تک اضافہ ہوگیا ہے۔ ہزاروں روپے کے بلوں نے لوگوں کے ہوش اڑا دیے۔ گیس کے بلوں میں اضافہ پر عوام چیخ اٹھے ہیں۔ گیس کے بلوں میں اضافہ نئے …
مزید پڑھیں فروری 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایف بی آر ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر میں جمعرات سے بے نامی جائیدادوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کرے گا۔ آپریشن کے لئے ایف بی آر نے خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دی ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان، پشاور، ایبٹ آباد، مردان سمیت صوبے …
مزید پڑھیں فروری 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نذر الرحمٰن وزیر نے قصابوں اور دیگر گران فروشوں کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کا خون چوسنے کی کوشش کرنے والوں کے ساتھ سخت سلوک کیا جائے گا اور ان سے کسی بھی قسم کی رعایت نہیں …
مزید پڑھیں فروری 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اور اس پیشے کی خاصیت کو ڈیرہ پریس کلب کی تمام کابینہ بخوبی جانتے ہوئے معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے اور تمام طبقات کو برابری کی سطح پر نمائندگی دینے میں اپنا بھرپور کردا ر ادا کر رہا ہے، …
مزید پڑھیں فروری 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبرپختونخوا کے محکمہ لائیو اسٹاک نے گدھوں کی برآمد کے منصوبے کے پیش نظر ڈیرہ اسماعیل خان اور مانسہرہ میں گدھوں کے فارمز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ لائیو اسٹاک کے مطابق گدھوں کے فارمز غیر ملکی پارٹنر شپ سے بنائے جائیں گے …
مزید پڑھیں فروری 1, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈاکٹر شاہد یونس چیف ایگزیکٹو ایم ایس آر او محکمہ صحت نے سیکرٹری صحت خیبر پختونخوا کی ہدایت پر پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے نمائندہ وفد سے صوبائی چیئرمین ڈیرہ اسماعیل خان کی قیادت میں ملاقات کی۔ وفد میں محکمہ …
مزید پڑھیں فروری 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تمام اقسام کے قرضوں پر شرع سود میں 6.62 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے اس ضمن میں صوبائی حکومت کو آگاہ کر دیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے سرکلر کے مطابق گزشتہ تین سال کے لئے صوبائی و مقامی حکومتوں اور …
مزید پڑھیں