فروری 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ پریس کلب کے صدر محمد یٰسین قریشی نے کہا کہ اس وقت بھارتی جارحیت کے خلاف پوری قوم متحد ہوچکی ہے، پاکستان آرمی بھارتی جارحیت کا ہر طرح سے منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔پاک فضائیہ نے انتہائی جرآت اور …
مزید پڑھیں فروری 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شوہر ناراض بیوی کو بیٹی سمیت میکے سے زبردستی اغواء کرکے لے گیا، سسر کی رپورٹ پر چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ چودھوان کی حدود علاقہ کیکری شوہر نے ناراض بیوی منانے کی کوشش کی لیکن انکار پر اس نے …
مزید پڑھیں فروری 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر کے گنجان آباد علاقہ اسلامیہ کالونی میں دن دیہاڑے دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کا انتہائی افسوسناک واقعہ، نامعلوم دہشت گردوں نے ٹی ایم اے ڈیرہ کے اہلکار شیعہ ذاکر قیصر عباس سمیت دو افراد کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا ڈالا، …
مزید پڑھیں فروری 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) نجی بنکوں کے بعد وٹس ایپ ہیکرز کا ہدف ۔ہیکرز کی جانب سے کالز کی شکایات پر ایف آئی اے نے ریڈ الرٹ جبکہ فیس بک صارفین کے لیے بھی تفصیلی ہدایت نامہ جاری کر دیا ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے …
مزید پڑھیں فروری 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ کینٹ کی حدود طارق آباد میں کرکٹ میچ میدان جنگ میں بدل گیا، لڑائی جھگڑے میں فائرنگ اینٹوں، پتھروں، وکٹوں اور بلوں کا آزادانہ استعمال، پولیس اہلکار سمیت دونوں جانب کے آٹھ افراد شدید زخمی ہوگئے واقعہ کی اطلاع پر پولیس موقع پر …
مزید پڑھیں فروری 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شہر میں چنگ چی رکشوں کے ذریعے حادثات میں بے پناہ اضافہ، قیمتی زندگیاں داﺅ پر لگ گئی، نجی سکول کا 8 سالہ طالبعلم خونی چنگ چی کا شکاربن گیا، سڑک عبورکرتے ہوئے تیز رفتار چنگ چی کی ٹکر سے طالبعلم کی دائیں ٹانگ …
مزید پڑھیں فروری 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر وملحقہ آبادیوں کے مختلف مقامات پر بلیئرڈ، کیرم بورڈ، لڈو، تاش اور مختلف گیموں پر جواء کھیلنے کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ شہر میں میں جرائم کے بڑھنے کی بنیادی وجہ بھی یہی تصور کی جاتی ہے کہ نوجوانوں …
مزید پڑھیں فروری 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) فوڈ اتھارٹی ڈیرہ نے شہر سمیت مختلف علاقوں میں گرینڈ آپریشن کے دوران زیادہ منافع کے لالچ میں شہریوں کی صحت سے کھلواڑ کرنے اور بیماریاں پھیلانے کی کوششیں ناکام بنا دی، تین قصابوں کے قبضہ سے مضرصحت گوشت برآمد کرلیا گیا۔ ڈیرہ شہر …
مزید پڑھیں فروری 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سی ٹی ڈی پولیس نے دہشت گردوں کی جانب سے پولیس پر حملہ کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل ،اقدام قتل ،پولیس پر حملہ اور دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کرلیا، سانحہ پروا کے بعد شہر کی فضاء دوسرے روز …
مزید پڑھیں فروری 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تحصیل درابن کے علاقہ نیو گرہ خان کے قریب اراضی میں ملزمان کی شادی شدہ خاتون کے ساتھ زبردستی زیادتی کی کوشش، شورشرابے پر ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، خاتون کی رپورٹ پر دوملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ درابن کی حدود …
مزید پڑھیں