فروری 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ٹریفک حادثے اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا ،لاشیں پوسٹمارٹم کے بعد لواحقین کے سپرد کردیںگئیں ،زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تھانہ یارک کی حدود علاقہ سدرہ شریف کے قریب تیز رفتار بس نے …
مزید پڑھیں فروری 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں پندرہ سے زائد دہشت گردوں کا پولیس وین پر دستی بموں اور جدید خودکار ہتھیاروں سے حملہ ، 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ ایس ایچ او اور 2 راہگیر زخمی ہو گئے، ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب، ریجنل …
مزید پڑھیں فروری 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ سٹی کی حدود میں نامعلوم ملزمان مکان کا صفایا کرگئے، نامعلوم ملزمان کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔تھانہ سٹی کی حدود علاقہ گلی کپاس والی میں نامعلوم چور مکان کے اندر داخل ہوگئے اور وہاں موجود طلائی زیورات کے دوعدد …
مزید پڑھیں فروری 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کا اہم اجلاس زیر صدارت محمد یٰسین قریشی منعقد ہوا جس میں کابینہ کا اراکین سردار عبدالحمید بلوچ، شیخ توقیر اکرام، ابو معظم ترابی، محمد کامران اور گوہر غنچہ کے علاوہ دیگر موجود تھے۔ اجلاس سے خطاب کرتے …
مزید پڑھیں فروری 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کلاچی پولیس کا بھاری نفری کے ہمراہ جوئے کی محفل پرچھاپہ ‘ تین جوارویوں کو گرفتار کرکے بھاری نقدی برآمد کرلی گئی۔ ایس ایچ اوکلاچی محمدرمضان بلوچ نے پولیس نفری کے ہمراہ کلاچی میں جوئے کی محفل پر چھاپہ مار موقع پر موجود ملزمان …
مزید پڑھیں فروری 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا کی ہدایت پر پولیس نے صوبہ بھر میں جرائم پیشہ اور ملک دشمن عناصر کے خلاف جاری سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز اور سنیپ چیکنگ کے دوران مختلف کاروائیوں میں 456 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے …
مزید پڑھیں فروری 10, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, موسم
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش کے باعث سردی نے ڈیرے ڈال دیئے ہیں۔ ڈیرہ میں ہلکی بارش اور چلنے والی یخ بستہ ہواﺅں کے باعث موسم سرد رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں مزید بارش کا امکان ہے۔ ڈیرہ اسماعیل …
مزید پڑھیں فروری 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ برکت اللہ مروت نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی 5 تحصیلوں میں سکیل 9 میں نئے بھرتی ہونے والے 20 پٹواریوں کے میرٹ کی بنیاد پر تعیناتی کے احکامات جاری کردیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تحصیل ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 پٹواری …
مزید پڑھیں فروری 9, 2019 اہم خبریں, تعلیم, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ کے متعدد سرکاری سکولوں میں فرنیچر کی کمی کے باعث بچے زمین پر بیٹھنے پر مجبور ،ٹوٹے فرنیچر کے مرمت اور نیا فرنیچر فراہم کرنے کا مطالبہ۔ڈیرہ اسماعیل خان کے متعدد سرکاری سکولوں میں فرنیچر کی شدید قلت پائی جاتی ہے جس میں …
مزید پڑھیں فروری 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چشمہ روڈ مندھراں موڑ کے قریب باراتیوں سے بھری بس موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی، خواتین اور بچوں سمیت دوتانی پوندہ قبیلے کے 17 افراد زخمی ہوگئے، دو خواتین اور تین بچوں سمیت گیارہ افراد کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل …
مزید پڑھیں