Home / پنجاب (page 85)

پنجاب

میاں چنوں عطائی ڈاکٹر نے آپریشن کے دوران 10 سالہ بچی کی بڑی آنت کاٹ دی، متاثرہ بچی زندگی اور موت کی کشمکش میں نشتر ہسپتال ملتان میں

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں عطائی ڈاکٹر نے آپریشن کے دوران 10 سالہ بچی کی بڑی آنت کاٹ دی، متاثرہ بچی زندگی اور موت کی کشمکش میں نشتر ہسپتال ملتان میں ایڈمٹ، ورثاء کا اعلیٰ حکام سے نوٹس کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق سائل محمد اکبر ولد …

مزید پڑھیں

میاں چنوں تلمبہ کی مشہور و معروف سیاسی سماجی و فلاحی شخصیت حاجی محمد رمضان آرائیں مرحوم کی مغفرت کے لئے قرآن خوانی اور خصوصی دعا کروائی گئی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) تلمبہ کی مشہور و معروف سیاسی سماجی و فلاحی شخصیت حاجی محمد رمضان آرائیں سکنہ موضع چاہ باغ والا کے رہائشی جوکہ رضائے الٰہی وفات پا چکے تھے ۔انکے ایصال ثواب کے لئے رسم قل خوانی ان کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی۔ …

مزید پڑھیں

میاں چنوں کے نواحی علاقہ تلمبہ میں کلاس ٹیچر کا تبادلہ کرنے پر گورنمنٹ سکول کے بچوں کا سکول ہیڈ ماسٹر کے خلاف احتجاج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے نواحی علاقہ تلمبہ میں کلاس ٹیچر کا تبادلہ کرنے پر گورنمنٹ سکول کے بچوں کا سکول ہیڈ ماسٹر کے خلاف احتجاج- ٹائر جلا کر روڈ بلاک کردیا .سکول فنڈ میں کرپشن بے نقاب کرنے پر انتقامی کاروائی کی گئی .ٹرانسفر آرڈر …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں پولیس مقابلے میں کانسٹیبل کو شہید کر کے فرار ہونے والا ملزم گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ چھب گلاں کی کاروائی گزشتہ دنوں پولیس مقابلہ میں کانسٹیبل کو شہید کر کے فرار ہونے والا ملزم گرفتار- تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں تھانہ چھب گلاں کی حدود چک نمبر 73 پندرہ ایل میں ہونے والے پولیس مقابلے میں اشتہاری …

مزید پڑھیں

میاں چنوں نیشنل ہائی وے پر موٹرسائیکل اور کار میں تصادم میاں بیوی شدید زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں نیشنل ہائی وے پر موٹرسائیکل اور کار میں تصادم میاں بیوی شدید زخمی- تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں پندرہ ایل 116 کا رہائشی عبدالجبار اپنی بیوی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر سوار ہوکر گاؤں جا رہا تھا کہ نیشنل ہائی واے پر سامنے …

مزید پڑھیں

میاں چنوں بستی مسان میں دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھنے سے دوکان میں موجود ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس ) میاں چنوں بستی مسان میں واقع تاج نامی شخص کی کریانہ کی دوکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے دوکان میں موجود ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ریسکیو 1122 نے اطلاح ملنے پر موقع پر …

مزید پڑھیں

میونسپل کمیٹی میاں چنوں کی جانب سے شہر کی مختلف مارکیٹ کی نیلامی، نیلامی میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس ) میونسپل کمیٹی میاں چنوں کی جانب سے شہر کی مختلف مارکیٹ کی نیلامی بہاؤالدین زکریا ہال میں منعقد کروائی گئی- نیلام کمیٹی کی موجودگی میں مہر آباد روڈ پر واقع ابوبکر شاپنگ سنٹر کی 17, سعودآباد میں واقع عزیز بھٹی شہید شاپنگ سنٹر …

مزید پڑھیں

میاں چنوں غیر معیاری فوڈ کھانے سے ڈی پی ایس کی 9 طالبات کی حالت خراب ہسپتال منتقل- ایک کی حالت تشویشناک نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے ڈی پی ایس کالج کی بی ایس سی کی 9 طالبات کی غیر معیاری فوڈ کھانے سے حالت بگڑ گئی. جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا..حالت نازک ہونے پر ایک طالبہ کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا جبکہ تین طالبات ابھی …

مزید پڑھیں

ایڈیشنل اینڈ سیشن جج میاں چنوں نے 7 سالہ بچے کے قتل میں جرم ثابت ہونے پر 2 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی گئی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ایڈیشنل اینڈ سیشن جج میاں چنوں چوہدری شاہد بشیر نے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنایا جرم ثابت ہونے پر 2 ملزمان شعبان ہراج اور حسن رضا کو عمر قید کی سزا سنائی گئی 2 لاکھ روپے ہرجانہ کا حکم سنایا ہرجانے کی عدم …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں آپریشن ردالفساد کے تحت تھانہ سٹی میاں چنوں کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 35 گھروں کی تلاشی اور 43 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل مختار کی ہدایت پر آپریشن ردالفساد کے تحت تھانہ سٹی میاں چنوں کے علاقے میں پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران 35 گھروں کی تلاشی اور 43 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی …

مزید پڑھیں