تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں کے نواحی علاقہ موضع ڈانگرہ میں با اثر ذمیندار نے سرکاری 40 ایکڑ رقبہ کو پانی سے محروم کر دیا- کاشت کار پریشانی میں مبتلا

میاں چنوں کے نواحی علاقہ موضع ڈانگرہ میں با اثر ذمیندار نے سرکاری 40 ایکڑ رقبہ کو پانی سے محروم کر دیا- کاشت کار پریشانی میں مبتلا

میاں چنوں (شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے نواحی علاقہ موضع ڈانگرہ میں با اثر ذمیندار نے سرکاری کھال گرا کر 40 ایکڑ رقبہ کو پانی سے محروم کر دیا جس کی وجہ سے وہاں پر کسانوں کی کاشت کردہ دھان سمیت دیگر فصلیں تباہ ہو گئیں- تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ ڈانگرہ کے ریائشی وریام گجر زمیندار نے گاؤں کے پنچائتی فیصلہ میں کھال کو بحال کرنے کا وعدہ کیا مگر بعد میں اپنے ہی وعدے سے انحراف کر گیا- متاثرہ ذمینداروں نے اعلی حکام سے کھال کی فی الفور بحالی کا مطالبہ کیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے