تازہ ترین
Home / پنجاب (page 78)

پنجاب

کلین اور گرین پنجاب کے تحت اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوھدری محمد ارشد نے طلباء کے ہمراہ اسکول میں سایہ دار، پھلدار اور پھولدار 250 پودے لگاۓ

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) کلین اور گرین پنجاب کے تحت اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوھدری محمد ارشد نے گورنمنٹ گرز پرائمری اسکول 112/15 ایل کے سٹاف اور طلباء کے ہمراہ اسکول میں سایہ دار، پھلدار اور پھولدار 250 پودے لگاۓ اس موقع پر فارسٹ آفیسر مرزا صابر حسین …

مزید پڑھیں

راجن پور میں ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ایمانداری کی مثال قائم

راجن پور (بیورو رپورٹ) ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ایمانداری کی مثال قائم کردی۔ ریسکیو اہکاروں نے بس حادثے میں ملنے والی 40 ہزار روپے ایک ماہ بعد لوٹا دیئے گزشتہ ماہ کراچی سے پشاور جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہوئی تھی۔ زخمی کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا …

مزید پڑھیں

دسویں سالانہ عظیم الشان محفل نعت نور کی برسات آج بعد از نماز عشاء منعقد ہوگی۔

محفل نعت میں ملک بھر سے نعت خواں شرکت کریں گے۔ بذریعہ قرعہ اندازی شرکاء کو عمرہ ٹکٹ بھی دیا جائے گا ۔ کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) محلہ چڑھ حشمت چوک کمالیہ میں دسویں سالانہ اعظیم الشان محفل نعت نور کی برسات آج …

مزید پڑھیں

پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن (ر) کے وفد کی ڈاکٹر شہزاد نسیم کی قیادت میں تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او سے خصوصی ملاقات

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کے وفد کی ڈاکٹر شہزاد نسیم کی قیادت میں تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او سید فہد بن فدا سے خصوصی ملاقات، پی جے اے کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا نوجوان نڈر بیباک کرائم فائیٹر پولیس …

مزید پڑھیں

حضرت پیر عبدالرحمن عالیہ سلطان الاولیاء، سخی سلطان حضرت پیر عبدالرحمن (تابعی) رضی اللہ عنہ کا عرس جھنگ کی تحصیل احمد پور سیال میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

جھنگ (بیورو رپورٹ) حضرت پیر عبدالرحمن عالیہ سلطان الاولیاء، سخی سلطان حضرت پیر عبدالرحمن (تابعی) رضی اللہ عنہ جن کا مزارِ اقدس ضلع جھنگ کی تحصیل احمد پور سیال میں واقع آپکا سالانہ عرس مبارک ہر سال31 مارچ کو منعقد ہوتا ہے جس میں ملک بھر سے زائرین اور عقیدت …

مزید پڑھیں

ملتان کے حلقہ پی پی 218 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے میدان مارلیا

ملتان (بیورو رپورٹ) ملتان کے حلقہ پی پی 218 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے میدان مارلیا، پی ٹی آئی کے واصف راں 32458 ووٹ لیکر کامیا ب رہے۔ ملتان کے حلقہ پی پی 218 کے ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف …

مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے …

مزید پڑھیں

آر کے پروڈکشنز اینڈ فیشن سٹوڈیو کے آفس کی اوپنگ کی افتتاحی تقریب

لاہور( عارف اے نجمی سے) باری سٹوڈیو میں آر کے پروڈکشنز اینڈ فیشن سٹوڈیو کے آفس کی اوپنگ کی افتتاحی تقریب اور منچلے بینڈ اور آر کے پروڈکیشنز کے بینر تلے بننے والی فلم ’’محبت کے انگارے ‘‘ کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی، تقریب میں پاکستان فلم انڈسٹری کے مشہور …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ کے سینئر صحافی عمران انور بٹ کے والد انور بٹ رضائے الہی سے وفات پاگئے

سیالکوٹ (نزہت شہناز سے) سیالکوٹ کے سینئر صحافی عمران انور بٹ کے والد انور بٹ رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل مورخہ 13 مارچ بروز بدھ بمقام بانساں والا بازار اڈہ شہباز خان سے صبع 10 بجے ادا کی جاۓ گی نماز جنازہ قبرستان شاہ …

مزید پڑھیں

تحریک منہاج القرآن کے ڈاکٹر حسن محی الدین 16مارچ سے 3 اپریل تک پنجاب کے 14 شہروں میں ورکرز کنونشنز اور قرآنی انسائیکلو پیڈیا کی تقاریب رونمائی میں شرکت اور خطابات کرینگے

لاہور (بیورو رپورٹ) تحریک منہاج القرآن سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین 16مارچ سے 3 اپریل تک پنجاب کے 14 شہروں میں ورکرز کنونشنز اور قرآنی انسائیکلو پیڈیا کی تقاریب رونمائی میں شرکت اور خطابات کرینگے۔ اس ضمن میں 14 شہروں میں ہونیوالے پروگرامز و شیڈول کو حتمی …

مزید پڑھیں