فروری 25, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
ملتان (بیورو رپورٹ) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ ایمرسن کالج ملتان کو یونیورسٹی کا درجہ دینا خوش آئند ہے، طلبہ کے لئے سستی تعلیم یقینی بنانے کے لئے فیس سٹکچر نہ تبدیل کیا جائے، انہوں نے گورنر پنجاب اور وزیراعلی پنجاب سے اپیل کی …
مزید پڑھیں فروری 15, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, فیصل آباد
فیصل آباد (بیورو رپورٹ) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کی آئی ٹی کی طالبہ شانزہ منیر نے نابینا افراد کی مدد اور انہیں چلنے میں آسانی پیدا کرنے کیلئے انتھک محنت سے ’’سمارٹ جوتے‘‘ تیار کر لیے ہیں۔ ہونہار طالب علم نے اس یونیورسٹی کے پروجیکٹ کے حصے کے طور …
مزید پڑھیں فروری 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
قصور (بیورو رپورٹ) قصور کے علاقے چونیاں میں ایک جوڑے نے بڑھاپے میں پسند کی شادی کر لی۔ چونیاں کے نواحی گاؤں منوریاں میں 86 سالہ عطر خان نے 65 سالہ نذیراں بی بی سے شادی کی، دونوں بچپن سے ہی ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے، ان کی شادی …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, راولپنڈی
راولپنڈی (نوپ نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کھاریاں گیریژن کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے دورے کے موقع پر سینٹرل کمانڈ کے زیر اہتمام جاری وار گیمز کا جائزہ لیا۔ آئی ایس پی آر نے …
مزید پڑھیں فروری 3, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے کھاریاں کا دورہ کیا، مغلیہ دور میں تعمیر ہونیوالی تاریخی باولی کی بحالی کیلئے کام کا جائزہ لیا، ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے کہا کہ کھاریاں میں مغلیہ دور کی باولی کی بحالی کا کام رواں مالی سال …
مزید پڑھیں جنوری 3, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) ثقافتی سرگرمیاں ملک کے مثبت پہلوؤں کو اُجاگر کرنے میں فعال کردار ادا کرتی ہیں۔ کیونکہ کسی بھی خطے یا قوم کی پہچان اس کی ثقافتی ہم آہنگی سے ہوتی ہے۔ اور ثقافت ہماری روزمرہ زندگی کی راہوں کو متعین …
مزید پڑھیں دسمبر 29, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
جھنگ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) مرکزی امیر پاکستان تحریک باہو صاحبزادہ پیر سلطان سرمد القادری جانشین شہید ِ عشق نیب سجادہ نشین دربار حضرت سلطان سردار بخش شہید رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے باقاعدہ طور پر تحریکِ لبیک پاکستان میں شمولیت کا اعلان …
مزید پڑھیں دسمبر 29, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
پاکستان عوامی تحریک نے تحصیل بھر کی یونین کونسل کی تنظیم سازی مکمل کر لی کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کمالیہ پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے نجی ہوٹل میں تحصیل ورکر کنونشن کی تنظیم سازی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تحصیل …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, تصویری خبریں
شہر میں جاری تجاوزات کے خلاف آپریشن پر تبادلہ خیال کیا گیا کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) تفصیلات کے مطابق چیف آفیسر شہریار سے مرکزی صدر انجمن تاجران سید اکبر علی کی تاجران کے وفد سمیت ملاقات کی۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری محمد شہباز، یوسف بخاری …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, فیصل آباد
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر) تفصیلات کے مطابق علی الصبح پُل وہاب کے قریب نہر میں شگاف پڑ گیا تھا جس پر اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا بھاری مشینری کے ساتھ موقع پر پہنچے اور شگاف کو پُر کرنے کے لیے اقدامات شروع کردیئے۔ …
مزید پڑھیں