تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سندھ میں پختون وزیراعلی لانے کے لئے نیازی حکومت سیاه انتخابی اصلاحات کر رہی ہے۔ راؤ محمد خالد

سندھ میں پختون وزیراعلی لانے کے لئے نیازی حکومت سیاه انتخابی اصلاحات کر رہی ہے۔ راؤ محمد خالد

ملتان (بیورو رپورٹ) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے اپنے بیان کہا ہے کہ سندھ میں پختون وزیر اعلی لانے کے لئے نیازی حکومت سیاه انتخابی اصلاحات کر رہی ہے خیبر پختون خواه کی مستقل آبادی بڑی تعداد میں روزگار کے لئے کراچی شفٹ ہو چکی ہے ووٹرز لسٹوں کے امور الیکشن کمیشن سے لے کر نادرا کو دینا دراصل سنده پر قبضہ کرنے کے ایجنڈه کا حصہ ہے انہوں نے سندھ کے تمام اضلاع سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں، وکلا، صحافیوں اور سیاسی و سماجی کارکنان سے اپیل کی کہ وه سیاسی خود مختاری کی بقا کے لئے اپنی آواز بلند کریں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے