تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پنجاب حکومت کا تمام سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے ایڈوانس تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا تمام سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے ایڈوانس تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کا فیصلہ

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے ایڈوانس تنخواہ اور پنشن اد ا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ گورنر پنجاب کے حکم پر جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن میں تمام متعلقہ سرکاری محکموں کو 16 جولائی تک تنخواہیں جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن میں اس حوالے سے تمام امور وقت سے پہلے مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی گی ہے۔ جبکہ عید قربان سے پہلے تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہ، پنشن اور دیگر فنڈز جاری کردیے جائیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2026 کے سلسلے میں فٹسال کے مقابلے جاری

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2026 کے سلسلے میں فٹسال کے مقابلوں کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے