تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 87)

میرپورخاص

میرپورخاص، تھرپارکر اور عمرکوٹ کے تھانوں میں متاثرہ عورتوں کی سہولیات کے حوالے سے مطلوبہ اشیاء اور اخراجات کے متعلق آگاہ کیا جائے۔ کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) محکمہ داخلہ سندھ نے زیادتی کا شکار، کاروکاری اور گھریلو پریشانی سے فرار ہونے والی عورتوں کو سیکورٹی فراہم کرنے کا نوٹس لے لیا ہے اس ضمن میں کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ کی زیرصدارت ان کے دفتر میں ایک اجلاس ہوا کمشنر نے میرپورخاص، تھرپارکر …

مزید پڑھیں

پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کو آمادہ کیا جائے جس یونین کونسلوں کی کارکردگی بہتر نہیں ہے ان کو بہتر کیا جائے۔ عبدالوحید شیخ کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ بچے قوم کے معمار ہیں انہیں ہمیشہ کی معذوری سے بچانے کیلئے ہمیں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کو آمادہ کیا جائے جس یونین کونسلوں کی …

مزید پڑھیں

گھروں میں کمزور بچوں کو زیادہ توجہ دی جائے تاکہ وہ معاشرے میں اپنا مقام بناسکیں۔ کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ گھروں میں کمزور بچوں کو زیادہ توجہ دی جائے تاکہ وہ معاشرے میں اپنا مقام بناسکیں ان خیالات اظہار انہوں اپنے دفتر میں آٹمز کے عالمی دن منانے کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

حکومت کاشتکاروں کو پانی کی فراہمی کیلئے بڑے اقدامات کررہی ہے ٹیل تک پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ انجینئر عبدالباسط سومرو کی میرپورخاص میں پریس کانفرنس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیئرمین سندھ ایریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی (سیڈا) انجینئر عبدالباسط سومرو نے کہا ہے کہ حکومت کاشتکاروں کو پانی کی فراہمی کیلئے بڑے اقدامات کررہی ہے پانی کی فراہمی کیلئے کئی بلین روپے خرچ کئے جارہے ہیں ٹیل تک پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے …

مزید پڑھیں

ٹیچرز کی نمائندہ تنظیم گسٹا کی اپیل پر میرپورخاص شہر سمیت ضلعی بھر میں تدریسی عمل کا بائیکاٹ کیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ روز کراچی میں مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے ٹیچرز پر تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف ٹیچرز کی نمائندہ تنظیم گسٹا کی اپیل پر میرپورخاص شہر سمیت ضلعی بھر میں تدریسی عمل کا بائیکاٹ کیا گیا۔ گذیٹڈ اسکول ٹیچرز ایسو سی ایشن کی …

مزید پڑھیں

معاشرے کی ترقی میں مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں کا بھی اہم کردار ہے حکومت کی جانب سے عورتوں کی فلاح وبہبود کیلئے موئثر اقدامات کئے جارہے ہیں۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر محکمہ سماجی بہبود سندھ سیدہ بانو

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل ڈائریکٹر محکمہ سماجی بہبود سندھ سیدہ بانو نے کہا ہے کہ معاشرے کی ترقی میں مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں کا بھی اہم کردار ہے حکومت کی جانب سے عورتوں کی فلاح وبہبود کیلئے موئثر اقدامات کئے جارہے ہیں اس سلسلے میں محکمہ سماجی …

مزید پڑھیں

کھان پولیس اسٹیشن کی حدود کینال میں پر اسرار طریقے سے ڈوب کر جانبحق ہونے والی طالبہ بی بی مری کی میجسٹریٹ تھرڈ میرپورخاص کی سربراہی میں قبر کشائی جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آٹھ مارچ کو کینال میں پر اسرار طریقے سے ڈوبنے والی کراچی گڈاپ ٹاؤن کی رہائشی اٹھارہ سالہ صائمہ عرف بی بی مری کی قبر کشائی جاری۔ پانچ رکنی میڈیکل بورڈ جوڈیشل میجسٹریٹ تھرڈ میرپورخاص کی سربراہی میں پوسٹ مارٹم کا عمل جاری۔ پولیس کا …

مزید پڑھیں

عمر کوٹ اور تھرپارکر میں حکومت سندھ پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت عوام کو مزید بہتر علاج کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے بہتر اقدامات کررہی ہے۔ گل منیر ڈسٹرکٹ مینیجر آئی ایچ ایس

میرپورخاص/ ڈھورو نارو (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماں اور بچے کی صحت کا خیال رکھ کر صحت مند معاشرے کا قیام ممکن ہے۔ معاشرے کی ترقی کے لیے ماں اور بچے کا صحت مند ہونا لازمی ہے۔ اس کے لیے ہمیں مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ کیئر سینٹرز کا خیال رکھنا …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈویژن میں یو سی سطح پر عطائی معالجوں کے خلاف کاروائی کی جائے تاکہ معاشرے کو عطائی معالجوں کی لعنت سے بچایا جاسکے۔ ممبر قومی اسمبلی شمیم آراء پنہور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ممبر قومی اسمبلی شمیم آراء پنہور نے کہا ہے کہ عطائی معالج معاشرے میں بڑا ناسور ہیں جو انسانی زندگی سے صحت کے معاملے میں کھیل رہے ہیں اس سلسلے میں ضرورت اس بات کی ہے کہ میرپورخاص ڈویژن میں یو سی سطح پر عطائی …

مزید پڑھیں

گٹکا فروش مافیا کے خلاف ایس ایس پی میرپورخاص کے سخت احکامات، دلبر خان مہر پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائی ملزم گرفتار، گٹکے برآمد، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس میرپورخاص عابد علی بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں دلبر خان مہر پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائی، ملزم گرفتار، گٹکے برآمد، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ دلبر خان مہر، نیاز کھوسو کی دلبر خان …

مزید پڑھیں