تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 27)

میرپورخاص

تھرپاکر ضلع کے ہائی پروفائل قتل کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر میرپورخاص کے 3 ملزمان سزائے موت اور 2,2 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنادی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تھرپاکر ضلع کے ہائی پروفائل مرڈر کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نمبر 2 سینٹرل جیل حیدرآباد کے جج غلام مصطفیٰ اے میمن کی عدالت نے 2018 میں مٹھی میں قتل ہونے والے دو ہندو تاجر بھائیوں دلیپ کمار اور چندر کے کیس میں نامزد …

مزید پڑھیں

سرکاری حکام عوام کے خادم ہیں اگر کسے بھی سرکاری حکام نے عوام سے بہتر رویہ اختیار نہ کیا تو ان کو گھر روانہ کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر براۓ خوراک و اقلیتی امور ہری رام کشوری لال لنے سانگھڑ کے عوام الناس کی شکایات پر بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ضلع افسر کو معطل اور محکمہ آبپاشی کے ایک افسر کو رلیو جبکہ محکمہ آبپاشی، پولیس، صحت، روینیو، کچی آبادی اور پبلک …

مزید پڑھیں

مدارس اور اسکول کے اشتراک ہی سے ہمارا ملک ترقی کے راستے پر گامزن ہوگا۔ قاری عبدالرشید صدر سنی رابطہ کونسل ضلع میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص گزشتہ روز مدرسہ حیدر کرارؓ خیابان یعقوب میں مدارس اور اسکول کے طلبہ کے درمیان ایک تقریری مقابلہ منعقد ہوا جس میں میرپورخاص کے مختلف مدارس اور اسکول کے طلبہ نے حصہ لیا آخر میں سنی رابطہ کونسل ضلع میرپورخاص کے صدر قاری عبدالرشید، …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے کاروباری علاقے پاک شاپنگ مال میں آگ لگ گئی، کپڑے کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے سبب آگ لگی ہے۔ ریسکیو زرائع

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے کاروباری علاقے پاک شاپنگ مال میں آگ لگ گئی۔ زبیر کھتری کے کپڑوں کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے سبب آگ لگ گئی، ریسکیو زرائع کے مطابق آگ نے پوری دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، دکان جل کر خاکستر ہوگئی۔ آگ …

مزید پڑھیں

بیشک وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ میرپورخاص میں بچے کی ولادت، بچے کے کان کی بناوٹ میں "اللہ” پاک کا نام واضع لکھا ہوا ہے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپوخاص کے علاقے مہران کالونی میں عالم دین مولانا بابر کے گھر پر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، بچے کے کان پر لفظ "اللہ” پاک کے نام ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ بچے کے کان کی بناوٹ میں اللہ پاک کا نام واضع لکھا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں

ایس ڈی او حیسکو سب ڈویژن میرواہ گورچانی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے۔ ہائیڈرو یونین کے چیئرمین، سماجی رہنماؤں اور دیگر نے سندھی ٹوپی اور اجرک کے تحائف پیش کئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ڈی او حیسکو سب ڈویژن میرواہ گورچانی غلام نبی ملک گزشتہ روز اپنی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے انہوں نے حیسکو میں چالیس برس گیارہ ماہ تک اپنے فرائض نہایت ہی دیانت داری کے ساتھ سر انجام دیئے غلام نبی ملک …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آنے والے بلدیاتی انتخابات میں ملک بھر سے دیانت دار قیادت کو میدان میں اتارے گی۔ نائب امیر جماعت اسلامی اسد اللہ بھٹو ایڈوکیٹ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جماعت اسلامی آنے والے بلدیاتی انتخابات میں ملک بھر سے دیانت دار قیادت کو میدان میں اتارے گی جوکہ پاکستان کی عوام کی حقیقی خدمت کے جذبے کے ساتھ پاکستان کو روشن، مستحکم شاندار مستقبل کی طرف گامزن کرے گی، دیانت دار اور نیک افراد …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سرجیکل ماسک کی مہنگے داموں فروخت، ڈرگ انسپیکٹر میرپورخاص کا مختلف میڈیکل اسٹوروں پر چھاپے، کسی بھی میڈیکل اسٹور پر ماسک نہ مل سکا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیئے سرجیکل ماسک کے مہنگے داموں فروخت کی شکایات کے بعد ڈرگ انسپیکٹر میرپورخاص سنیل کمار کا مختلف میڈیکل اسٹوروں پر چھاپے کسی بھی میڈیکل اسٹور پر ماسک نہی مل سکا۔ میڈیکل اسٹورز والوں نے ماسک کی شارٹیج کا بتایا …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے کابینہ اجلاس میں میرپورخاص میں یونیورسٹی کا قیام عمل میں لانے کیلئے منظوری دیتے ہوئے ایجنڈے میں شامل کردیا۔ صوبائی وزیر سیٹھ ہری رام کشوری لال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سے منتخب ایم پی اے و صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور سیٹھ ہری رام کشوری لال نے کابینہ اجلاس میں میرپورخاص میں یونیورسٹی کے قیام کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ کو مکمل بریفنگ دی جس پر وزیراعلیٰ سندھ نے کابینہ اجلاس میں صوبائی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں جو بھی غیر قانونی ایل پی جی دکان یا ایجنسی ہے وہ فوری طور پر بند کردیں بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ ڈپٹی کنٹرولر سول ڈیفینس میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کنٹرولر سول ڈیفینس میرپورخاص محراب خاصخیلی نے شہر میں قائم غیر قانونی ایل پی جی دکانوں و ایجنسیوں کے مالکان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ غیر قانونی ایل پی جی دکان و ایجنسی فوری طور پر بند کردیں جو عوام کیلئے …

مزید پڑھیں