Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے کاروباری علاقے پاک شاپنگ مال میں آگ لگ گئی، کپڑے کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے سبب آگ لگی ہے۔ ریسکیو زرائع

میرپورخاص کے کاروباری علاقے پاک شاپنگ مال میں آگ لگ گئی، کپڑے کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے سبب آگ لگی ہے۔ ریسکیو زرائع

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے کاروباری علاقے پاک شاپنگ مال میں آگ لگ گئی۔ زبیر کھتری کے کپڑوں کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے سبب آگ لگ گئی، ریسکیو زرائع کے مطابق آگ نے پوری دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، دکان جل کر خاکستر ہوگئی۔ آگ پر قابو پالیا گیا ہے مزید دکانوں کو آگ سے بچالیا گیا ہے۔ متاثرہ دکاندار کا کہنا ہے کہ پانچ لاکھ روپے مالیت تک کا کپڑا جل گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے