Home / اہم خبریں / ملک میں ہونیوالی مون سون بارشیں مزید چند روز تک جاری رہینگی- محکمہ موسمیات

ملک میں ہونیوالی مون سون بارشیں مزید چند روز تک جاری رہینگی- محکمہ موسمیات

کراچی (نوپ نیوز) ملک میں ہونیوالی مون سون بارشیں مزید چند روز تک جاری رہینگی، جس سے گرمی کی شدت کم اور موسم خوشگوار رہیگا- محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، اسلام آباد میں بارش کا امکان ہے، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، ڈی آئی خان میں بھی بادل جم کے برسیں گے- جبکہ ملک کے دیگر شہروں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ گزشتہ روز راولپنڈی، لاہور، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، ڈی آئی خان ،اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ سرگودھا، ژوب اور کوئٹہ ڈویژن، میں گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی، سب سے زیادہ بارش اسلام آباد، راولپنڈی ، سیالکوٹ، لاہور، پشاور، مظفرآباد اور ژوب میں ریکارڈ کی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے