Home / اہم خبریں / کراچی والوں کے لئے خوشخبری شہر قائد میں ٹھنڈی ہوائیں چلنےلگیں- پیر سے کراچی میں گرمی کی ایک اور لہر آنے کو تیار

کراچی والوں کے لئے خوشخبری شہر قائد میں ٹھنڈی ہوائیں چلنےلگیں- پیر سے کراچی میں گرمی کی ایک اور لہر آنے کو تیار

کراچی (نوپ نیوز) کراچی والوں کے لئے خوشخبری شہر قائد میں ٹھنڈی ہوائیں چلنےلگیں، محکمہ موسمیات کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے پانچ روزہ گرمی کا زور ٹوٹ گیا، شہر میں ویک اینڈ اچھاگزرنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور اتوار کو گرمی کی شدت کم ہوگی لیکن دوسری جانب پیر سے کراچی میں گرمی کی ایک اور لہر آنے سے بھی خبردار کردیا۔ گزشتہ روز کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بیالیس ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا چند روز سے جاری کڑاکے کی گرمی سے شہر قائد کے باسی بلبلا اٹھے تھے جبکہ ایدھی کے مطابق گزشتہ ہفتے کراچی میں ہیٹ ویو سے پینسٹھ افراد جاں بحق ہوئے تھے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے