کندھ کوٹ کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری، پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او 1 پولیس اہلکار اور 1 خاتون زخمی
کندھ کوٹ/ تنگوانی (رپورٹ: پیر بخش تنگوانی) کندھ کوٹ کے درانی مہر پولیس تھانے کے حدود کچے میں مغویوں کی بازیابی کیلئے مسلسل چلنے والے پولیس آپریشن میں ڈاکو اور پولیس کے مابین جدید اسلحے سے فائرنگ کی گئی، ڈاکوؤں نے پولیس پر چار راکٹ لانچر کے گولے بھی فائر … مزید پڑھیں