کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) جہاد بالقلم پاکستان کے سینئر نائب صدر حفیظ اللہ طارق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ ہو چکا ہے جبکہ … مزید پڑھیں
علم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا۔ ایم افضل چوہدری
تعلیم کو مرد و زن دونوں کے لئے قرار دیا گیا ہے۔ رانا علی اویس خاں کو پنجاب ایری گیشن ڈیپارٹمنٹ میں سول انجنئیر منتخب ہونے پر مبارکباد کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) علم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا۔ تعلیم … مزید پڑھیں
تاجر حقوق کی علمدار عظیم تاجر تنظیم، کمالیہ تاجر اتحاد، کمالیہ، کے زیر اہتمام ماہِ نومبر میں آل پاکستان تاجر کنونشن کا انعقاد تزک و احتشام سے کیا جا رہا ہے۔
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ایم شفیق شاہد ملک، (ایگزیگٹو چیئرمین کمالیہ تاجر اتحاد تحصیل کمالیہ) نے میڈیا نمائدگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر حقوق کی علمدار عظیم تاجر تنظیم، کمالیہ تاجر اتحاد، کمالیہ تاجر اتحاد کا قیام 15 نومبر 2024 کی … مزید پڑھیں
جمہوریت اور صحافت میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔ ایم افضل چوہدری
جمہوریت میں چیک اینڈ بیلنس ضروری ہے۔ اس طرح صحافت بھی اسی قانون سے عبارت ہے۔ سماجی میڈیا اور فوری اطلاعات کی فراہمی کے اس دور میں درست اور تصدیق شدہ معلومات دے کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) جمہوریت اور صحافت میں چولی دامن کا ساتھ … مزید پڑھیں
حکومتی اقدامات نے غریب کا جینا حرام کر دیا ہے۔ مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) جہاد بالقلم پاکستان کے صدر سینئر جرنلسٹ اور کالم نگار صوفی محمد ضیاء شاھد نے اپنے بیان میں کہا ھے کہ حکومتی اقدامات نے غریب کا جینا حرام کر دیا ھے۔ مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ھے۔ مسلط حکمران … مزید پڑھیں
حمیرا جمیل، فخرِ سیالکوٹ ۔۔۔ تحریر : مسکان ملک
آج میں اقبالیات کے میدان میں ناقابل فراموش، گراں قدر خدمات سرانجام دینے والی ایک ایسی قابل فخر شخصیت کا ذکر کرنے جارہی ہوں. جو 3مئی 1996 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئیں. انہوں نےگورنمنٹ ہائی اسکول، سیالکوٹ سے میٹرک کے بعد گورنمنٹ کالج سے ایف اے، بعدازاں اسی ادارے سے … مزید پڑھیں
افسوس! تم استاد ہو ۔۔۔ تحریر : ارم غلام نبی
میں اس دور کے معیارِ تعلیم سے خوف زدہ ہوں ، اب مجھے ایک مزدور اور ایک استاد میں کوئی فرق نظر نہیں آتا۔ میں جب چھوٹی تھی تو میرے والدین کہتے تھے استاد بڑے ادب و احترام کے حامل ہوتے ہیں، ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات … مزید پڑھیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ : ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ملاوٹ مافیا کیخلاف شکنجہ سخت کر دیا گیا
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ملاوٹ مافیا کیخلاف شکنجہ سخت کر دیا گیا۔ ٹیموں نے جھنگ روڈ پر سپلائر گاڑی کی چیکنگ کی۔ گاڑی میں 947 کلو مضر صحت گوشت ملا جسے تلف کر دیا … مزید پڑھیں
شہباز آرائیں کو ایف ایف سی باکسنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل اور بھائی سکندر کو گولڈ میڈل حاصل کرنے پردل کے اتھاہ گہرائیوں سے مبارک پیش کرتے ہیں
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ کی علمی، ادبی، سیاسی و سماجی شخصیات اور دوست احباب نے کمالیہ کے نڈر پاک فوج کے نوجوان اور دلیر سپاہی فخر کمالیہ پیارے بھائی شہباز آرائیں کو ایف ایف سی باکسنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل اور بھائی سکندر … مزید پڑھیں