اے میری جائے پناہ ! آج تجھ سے منسلک ہوئے ایک سال مکمل ہوا ۔ میری راحتِ جاں کے لئے محض یہ خیال کافی ہے کہ زندگی کی شام ہونے سے پہلے صبحِ بہاراں نصیب ہو گئی ۔ تیری نسبت نے مجھ ایسی کو بے راہ روی سے نکالا ، … مزید پڑھیں
جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے باوقار عہدے پر فائز ہونے پر مبارکباد
انکی قیادت میں پاکستان کی مسلح افواج مزید مضبوط، متحد اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہونگی یہ تاریخی لمحہ پاکستان کی عسکری تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ ہے : ڈاکٹر غلام مرتضیٰ کمالیہ (تحصیل رپورٹر) سماجی، فلاحی، ادبی اور صحافتی شخصیت ایڈیٹر ملٹی میڈیا ڈاکٹر غلام مرتضیٰ … مزید پڑھیں
الحمد للہ ! بھارت کا غرور ملیا میٹ ہو گیا ہے۔ یہ کامیابی اللہ کے فضل و کرم اور ہماری قوم کے اتحاد، ہماری افواج "کی قربانیوں کا نتیجہ ہے۔
پاکستان کی فوج بہترین فوج ہے پاکستانی فوج نے یہ معرکہ جیت کر ہمارے سر فخر سے بلند کر دیئے ہیں۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ)سماجی شخصیات خادم حسین المعروف پپو پرنس، لالہ عثمان انصاری، غلام عباس، محمد سجاد مدینہ موبائل والے نے مشترکہ بیان میں … مزید پڑھیں
الحمدللہ! اللہ پاک کے فضل و کرم سے پاکستان کو فتح نصیب ہوئی۔
تمام پاکستانیوں کو سجدہ شکر ادا کرنا چاہیے : مشترکہ بیان ہم افواج پاکستان اور ملک پاکستان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں کمالیہ ( نیوز آف پاکستان ) سماجی، فلاحی، ادبی اور صحافتی شخصیت، کالم نگار، ایڈیٹر ملٹی میڈیا ڈاکٹر غلام مرتضیٰ، محمد عرفان صدیقی، راحیل احمد، اور … مزید پڑھیں
وائس چانسلر یونیورسٹی آف کمالیہ پروفیسر ڈاکٹر یاسر نواب کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کا دورہ۔
میڈیکل سپریڈنٹ ڈاکٹر میاں عدیل عارف اور ایڈمنسٹریشن سے ملاقات کی۔ وائس چانسز یونیورسٹی آف کمالیہ نے مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں اطمینان کا اظہار کیا۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) پروفیسر ڈاکٹر یاسر نواب وائس چانسلر یونیورسٹی آف کمالیہ نے تحصیل … مزید پڑھیں
جنگ کے موقع کی دعا
عاشق حسین خان ایڈوکیٹ میموریل آرگنائزیشن حاصل پور کے زیر اہتمام آل پاکستان چوتھا سالانہ الوکیل کتاب ایوارڈز تقریب کا انعقاد
کمالیہ کے سینئر صحافی کالم نگار اور نعت گو شاعر صوفی محمد ضیاء شاہد کو ان کی 45 سالہ ادبی وصحافتی خدمات پر دو عدد ادبی ایوارڈ دیئے گئے۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) عاشق حسین خان ایڈووکیٹ میموریل آرگنائزیشن حاصل پور کے زیر اہتمام آل … مزید پڑھیں
3مئی صحافت کا عالمی دن ۔۔۔ تحریر : سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ/سابق صدر پریس کلب کمالیہ
صحافت کے عالمی دن پر ان تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جن کا قلم ہمیشہ حق سچ اور مظلوموں کی آواز بنتا ہے : سرور نور
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) صحافت کے عالمی دن پر ان تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جن کا قلم ہمیشہ حق سچ اور مظلوموں کی آواز بنتا ہے۔ سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری سرور نور۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوھدری سرور نور (محرک جسد … مزید پڑھیں
فلسطین کو ظلم و بربریت سے نجات دلانا اُمت مُسلمہ کا ایمانی اخلاقی انسانی فریضہ ہے
اسرائیل کے مظالم سے لاکھوں فلسطینی شہید ہو چکے ہیں فلسطین کو ظلم و بربریت سے نجات دلانا اُمت مُسلمہ کا ایمانی اخلاقی انسانی فریضہ ہے اقوام متحدہ اور عالمی برادری اس ظلم و ستم پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے: مشترکہ بیان کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سماجی، فلاحی، ادبی … مزید پڑھیں