Home / Home / ایس پی سٹی محمد بلال کی ہدایت پر SHO شادباغ زاہد حسین کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری

ایس پی سٹی محمد بلال کی ہدایت پر SHO شادباغ زاہد حسین کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری

لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کے پیش نظر ایس پی سٹی بلال احمد کی ہدایت پر ایس ایچ او شادباغ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری، ایس ایچ او شادباغ زاہد حسین نے خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ 2 کس ملزمان سے بھاری مقدار میں آئس برآمد، ملزمان جھنڈاخان اور عالمگیر بھاری مقدار میں آئس سمیت گرفتار، ملزم کا مضافاتی علاقوں میں نوجوان نسل کو آئس بیچنے کا اعتراف، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، ایس پی سٹی بلال احمد سٹی کی ایس ایچ اوشادباغ اور ٹیم کو شاباش، ایس پی سٹی بلال احمد کا کہنا تھا کہ نوجوان نسل کو تباہ و برباد کرنے والے منشیات فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا،

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

آج ٹی وی میں تنخواہوں کی تاخیر، کے یو جے دستور کا اظہارِ تشویش

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) نے آج ٹی وی میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے