فیسٹیول میں رنگا رنگ کھیل، رسہ کشی، لونگ جمپ، 100 اور 200 میٹر ریس سمیت پینٹنگ اور تقریروں کے مقابلے منقعد کروائے گئے پوزیشن حاصل کرنے والوں کو عامر باجوہ، میاں اشرف کمبوہ اور بانی پیارا پاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ ساجدہ کمبوہ نے سرٹیفیکٹ تقسیم کیے۔ کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ … مزید پڑھیں
کمالیہ میں ترقی کا ریکارڈ اور ڈرٹی پولیٹکس و غیر اخلاقی افتتاح کی کہانی: حقائق کی زبانی
خصوصی رپورٹ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان سے) کمالیہ : موجودہ ایم این اے ریاض فتیانہ اور سابق وزیر و ایم پی اے آشفہ ریاض کے منصوبوں پر ھارے ہوئے ناکام سیاستدان، نگران حکومت اور چند قابل گرفت پبلک سرونٹس کے زیر سایہ، فیتہ کاٹ کر اپنی شکست … مزید پڑھیں
حضرت امام حسین علیہ السلام نے باطل کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیا
حق ہمیشہ باطل پر غالب ہے اور فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے۔ دھیان رکھیں کہ دوسرا ہمارے درمیان تفرقہ بازی نہ کر جائے: مشترکہ بیان کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سماجی و فلاحی شخصیت ڈاکٹر غلام مرتضیٰ نے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں محبت اور … مزید پڑھیں
قرآن مجید کے تقدس کے لیے ہماری جان بھی قربان !
سویڈن میں ہونے والی بے حرمتی سے تمام اُمت مُسلمہ کے دلوں کو ٹھیس پہنچی ہے آزادی رائے کی آڑ میں توہین قرآن پاک کی ہرگز کسی کو اجازت نہیں دی جاسکتی: مشترکہ بیان کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف اکستان) ڈاکٹر مہر محمد شفیق نے مظفر گڑھ سے … مزید پڑھیں
مہوٹہ برادری قران پاک کی بے حرمتی کی پھر پور مذمت کرتی ہے : عثمان احمد خان مہوٹہ
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سماجی شخصیت عثمان احمد خان مہوٹہ نے کہا ہے کہ قران پاک کی بے حرمتی کے اور حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی جیسے واقعات سے مسلمانوں میں شدید غم اور غصےّ کی لہر پائی جاتی ہے … مزید پڑھیں
ماحولیاتی تبدیلی سے متاثر چڑیا اور بھِڑ۔۔۔ تحریر: سید سردار احمد پیرزادہ
ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے ہم سب پریشان ہیں لیکن ہم انسان اپنے لیے زیادہ پریشان ہیں جبکہ چرند پرند بھی اِس تبدیلی سے اتنے ہی متاثر ہو رہے ہیں۔ اگر کوئی اس حوالے سے اپنے اردگرد کا جائزہ لے تو وہ دیگر جانداروں کو بھی ماحول میں ہونے والی … مزید پڑھیں
مزدور معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے:ایم افضل چوہدری
مزدور پر ظلم اور مزدوری کا پورا حق نہ دیکر ان کا استحصال کرتے ہیں مزدوروں کو ہر سطح پر یونین سازی کرنے کی آزادی دی جائے . مزید پڑھیں
پنجاب کا کلچر اس خطہ کی تہذیبی ترقی کا آئینہ دار ہے
پنجاب صوفیا کی سرزمین اور محبت کرنے والوں کی دھرتی ہے۔ پنجابیوں نے پنجاب کے کلچر کو محبت کی سرزمین اور اخوت کا گہوارہ بھی بنا دیا ہے : ایم افضل کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر) پنجاب کا کلچر اس خطہ کی تہذیبی ترقی کا آئینہ دار ہے۔ پنجاب … مزید پڑھیں
کمالیہ محلہ مدینہ آباد میں کئی روز سے واٹر سپلائی بند، اہل محلہ کو سحری و افطاری میں شدید دشواری
اہل محلہ مضر صحت پانی پر مجبور، پیٹ کی مختلف بیماریوں کے پھیلنے کا خطرہ افسران کم از کم واٹر سپلائی کی بندش پر خاموشی توڑ کر فوری واٹر سپلائی بحال کروائیں: اہلِ محلہ کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر) اہلِ محلہ راحیل احمد، عمار، محمد عدنان، محمد عرفان، محمد … مزید پڑھیں
ماه رمضان عبادت کرنے کا مہینہ ہے
ملکی سیاسی حالات شدید تشویش کا باعث ہیں دینی امور کی ادائیگی کیلئے ساس اور سماجی سازگار حالات دیے جائیں: شیخ رضوان انجم کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر) ضلعی ممبر امن و مصالحتی کمیٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ و سابق کونسلر بلدیہ کمالیہ شیخ رضوان انجم نے کہا ہے ماہ … مزید پڑھیں