Home / فیصل آباد (page 13)

فیصل آباد

کمالیہ : چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد

پرنسپل گورنمنٹ پی ایس ٹی ڈگری کالج کمالیہ رانا ذوالفقار علی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت اسلامی تہذیب و ثقافت ہمارے معاشرے کی بنیادی اکائی ہے۔ : مقررین کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ہمارا کلچر سماجی روایات کو اُجاگر کرنے کا موثر ذریعہ ہے۔ عید پیار …

مزید پڑھیں

عید پر غریبوں، معذوروں، بیواؤں اور یتیموں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوگی

زندگی میں سب سے زیادہ سکون انسانیت کی خدمت کرنے میں ہے: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر ملٹی میڈیا عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ہوں کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سماجی …

مزید پڑھیں

کمالیہ : اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی غزالہ یاسین چدھڑ کی ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے والے دُکانداروں اور گراں فروشوں کے خلاف کاروائیاں، متعدد کو بھاری جرمانے

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی غزالہ یاسین چدھڑ نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرکاری نرخوں سے زائد اشیاء ضروریہ فروخت کرنے والے دُکانداروں کو جرمانے عائد کیے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی غزالہ …

مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی مہر محمد ریاض فتیانہ کے اعزاز میں افطار ڈنر، پارٹی کارکنان نے والہانہ استقبال کیا، الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

پیرمحل (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) حلقہ این اے 107سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مہر محمد ریاض فتیانہ کے اعزاز میں ضلع کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی محمد سعید کی جانب سے گاؤں 323گ ب میں ایک شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ …

مزید پڑھیں

الجنت بالروم کراچی میں میچ میکرز ایونٹ کا انعقاد کیا گیا

کراچی، (ذیشان حسین) الجنت بالروم کراچی میں میچ میکرز ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جو نہایت کامیاب رہا۔ جس میں انتظامی امور ٹیلنٹ ٹاسک فورس کے فاونڈر عبداللہ شاہین اور اور ان کی ٹیم زنیرہ عبد الرحمان سیدہ ثوبیہ شاہ، پاک میرج بیورو آرگنائزیشن کی چیئرپرسن فرحانہ مسرور اور ان …

مزید پڑھیں

پیسہ ۔۔۔ تحریر : بینش شہزادی ، فیصل آباد

انسان جس جگہ اپنی زندگی کے ابتدائی برس گزارتا ہے اُس جگہ سے جذباتی وابستگی ہو جانا تو فطری ہے۔ جیسے جیسے انسان شعور حاصل کرتا ہے ، اُسے اپنے اردگرد کے ماحول میں بہت سی خرابیوں کا احساس ہونے لگتا ہے ۔ وطنِ عزیز پاکستان کی نوجوان نسل بھی …

مزید پڑھیں

احمد خان مہوٹہ کے پوتے کی پیدائش کی خوشی میں دعوت کا اہتمام

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) کمالیہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 268 گ ب مہوٹیاں والا میں عثمان احمد خان کے بیٹے کی پیدائش کی خوشی میں دعوت کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں رب نواز خان مہوٹہ، سابقہ ناظم ڈاکٹر تسلیم خان مہوٹہ، سردار …

مزید پڑھیں

ضلع ساہیوال میں اساتذہ نے بڑی ریلی نکال کر اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا، پنشن، نجکاری، گریجویٹی اور لیو اینڈ کیشمنٹ پالیسی پر شدید تنقید

  ساہیوال (مقصود احمد سندھو) ضلع ساہیوال میں اساتذہ نے بڑی ریلی نکال کر اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا، پنشن، نجکاری، گریجویٹی اور لیو اینڈ کیشمنٹ پالیسی پر شدید تنقید، ریلی میں ضلع بھر سے میل اینڈ فی میل اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ٹیچرز یونین کے رہنماؤں …

مزید پڑھیں

چیچہ وطنی : فزیکل ایجوکیشن فی میل ٹیچرز ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب کا منعقد کی گئی

چیچہ وطنی (مقصود احمد سندھو سے) فزیکل ایجوکیشن فی میل ٹیچرز ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب کا منعقد کی گئی جس کی صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد اکرام چوہدری نے کی نو منتخب کابینہ سے ڈی ای او خادم حسین موہل نے حلف لیا۔ ڈی ای او میڈم …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر سہیل انجم گوندل، تاحیات ضلعی چیئرمین پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ٹوبہ ٹیک سنگھ منتخب

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا سالانہ اجلاس زیر صدارت میاں وحید انور کوکب صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں منعقد ہوا۔ جس میں سال 2023.24 کیلئے نئی کابینہ کا انتخاب عمل میں لایا …

مزید پڑھیں