اوورسیز دور رہتے ہوئے بھی پاکستان کی خوشحالی وترقی کا خواب دیکھتے ہیں ریاض فتیانہ کی امریکہ میں جنرل سیکرٹری او پی سی حارث ندیم، بلال ملک منظور شفیق ظہور ودیگر دوستوں سے ملاقات کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ایم این اے ریاض فتیانہ کی امریکہ … مزید پڑھیں
رانا بشارت علی خان کی غزہ میں شہریوں اور اسکولوں پر جاری حملوں کی مذمت: فوری جنگ بندی اور انسانی امداد کی اپیل
رانا بشارت علی خان، چیئرمین انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ (IHRM)، نے غزہ میں شہری ڈھانچے پر حالیہ اور جاری حملوں، خاص طور پر اسکولوں پر وحشیانہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے جو بے گھر خاندانوں کے لیے پناہ گاہ کے طور پر کام کر رہے تھے۔ حالیہ … مزید پڑھیں
28 مئی یومِ تکبیر ۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ
28مئی یوم تکبیر ہی نہیں بلکہ یہ ہم پاکستانیوں کے لیے یوم تشکر اور یوم تفاخر بھی ہے اور یہ دن اپنے نام کی طرح ایک بڑا دن ہے۔ یہ دن قومی توقیر اور ہمارے خوابوں کی تعبیر کا دن ہے۔ ہمیں اس دن کو بھی ایک قومی دن کی … مزید پڑھیں
نیشنل یونین آف جرنلسٹس ورکرز کنونشن اینڈ ایوارڈ سرمنی 2024 کی تقریب کا انعقاد
لاہور ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) نیشنل یونین آف جرنلسٹس ورکرز کنونشن اینڈ ایوارڈ سرمنی 2024 کی تقریب کا انعقاد خوشی میرج گارڈن لاہور میں کیا گیا، تقریب کا انعقاد مرکزی چیئرمین نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل کی زیر سرپرستی کیا گیا، تقریب میں ملک … مزید پڑھیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ: کینال روڑ مصطفیٰ آباد میں ثریا انور ہسپتال کا افتتاح کر دیا گیا۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) صحت کے شعبہ میں معیاری اور جدید سہولیات مہیا کرنے کیلئے کینال روڑ مصطفیٰ آباد میں ثریا انور ہسپتال کا افتتاح کر دیا گیا۔ہسپتال کے مینجنگ ڈائریکٹر حاجی محمد انور نے کہا کہ اس ہسپتال کا قیام اپنے شہر کی … مزید پڑھیں
ساہیوال پولیس جدت اور قانون کی حکمرانی کے مشن پر گامزن
تحریر : مقصود احمد سندھو / چیچہ وطنی امن و امان کا قیام، مجرموں کی سر کوبی،عوام کے جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے : ڈی پی او ساہیوال، فیصل شہزاد امن و امان کا قیام، مجرموں کی سر کوبی،عوام کے جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے … مزید پڑھیں
کمالیہ : چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد
پرنسپل گورنمنٹ پی ایس ٹی ڈگری کالج کمالیہ رانا ذوالفقار علی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت اسلامی تہذیب و ثقافت ہمارے معاشرے کی بنیادی اکائی ہے۔ : مقررین کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ہمارا کلچر سماجی روایات کو اُجاگر کرنے کا موثر ذریعہ ہے۔ عید پیار … مزید پڑھیں
رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں اور جہنم سے نجات والا مہینہ ہے
ماہ صیام کا آخری عشرہ جہنم کی آگ سے نجات کا جاری ہے لوگ اس عشرے میں خصوصی عبادات سمیت اپنی بخشش کیلئے دعائیں مانگتے ہیں اس عشرے میں ہزار راتوں سے افضل لیلتہ القدر کی رات بھی موجود ہے: مشترکہ بیان کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) … مزید پڑھیں
نیشنل یونین آف جرنلسٹس مرکزی کابینہ براۓ سال 2024 کا اعلان، ملک ریاض عارف صدر اور طارق احمد بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب
جہانگیر خان، سید غضنفر، رانا احمد، اسلام بہادر، امر عباس، اکمل خان، زاہد اقبال، نوید مغل، اسامہ، عرفان سمیت دیگر منتخب لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف صحافی تنظیم نیشنل یونین آف جرنلسٹس کی سال 2024 کی کابینہ کا اعلان کردیا گیا، … مزید پڑھیں
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے 76 افراد میں سول ایوارڈز تقسیم کردیئے
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب کی نظامت کے فرائض چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے انجام دیئے۔ تقریب میں صوبائی سیکریٹریز اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شریک ہوئے۔ گورنر سندھ نے 18 شخصیات کو ستارہ امتیاز، 8کو صدارتی تمغہ … مزید پڑھیں