ہمارا پیارا وطن پاکستان کہنے کو ایک ترقی پسند، ترقی پذیر اور پھولتا پھلتا ہوا ملک ہے، مگر حقیقی معنوں میں ایسا کہیں نظر نہیں آتا۔ ہمیں اپنے وطن کی مٹی سے بے پناہ محبت ہے لیکن بہت سی وجوہات کی وجہ سے قوم اس وقت انتشار اور تنزلی … مزید پڑھیں
پاکستان میں سانپ کے کاٹے کے علاج کے لیے مقامی اینٹی وینم ۔۔۔ ریسرچ وتحریر : بیالوجسٹ اسود خان
بیالوجسٹ اسود خان کا ماننا ہے کہ پاکستان میں سانپ کے کاٹنے کے واقعات ایک سنگین عوامی صحت کا مسئلہ ہیں، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں زیادہ تر لوگ زراعت کے پیشہ سے وابستہ ہیں ۔ عالمی ادارہ صحت (WHO) نے سانپ کے کاٹے کو "نظرانداز شدہ … مزید پڑھیں
زوال پذیر پاکستان ۔۔۔ تحریر : صوفی محمد ضیاء شاہد
خدا کرے مری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ھو احمد ندیم قاسمی کا یہ دعائیہ شعر مدت سے پڑھ رھے ھیں ۔ لیکن رب نے ابھی تک یہ دعا قبول نہیں کی۔ کیونکہ پاکستان بنانے والوں نے رب سے وعدہ کیا تھا کہ اس … مزید پڑھیں
کمالیہ17 مارچ 2025 کی خبریں۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے
محترمہ عائشہ ریاض کو گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول برائے متاثرہ سماعت چاہ شاموں والا کمالیہ کی انچارج ھیڈ مسٹریس مقرر کر دیا گیا۔
سنیئر سپیشل ایجوکیشن ٹیچر و سربراہ بشیر احمد ربانی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد 14 مارچ 2025ء کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ پیشگی شاندار الوداعی تقریب کا اہتمام کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری حکمنامہ کے … مزید پڑھیں
محمد نوید مرزا کی دو کتابوں کی تقریب اور سالگرہ ۔۔۔ تحریر : صوفی محمد ضیاء شاہد ۔
حلقہء ارباب ادب پاکستان ملٹری اکاونٹس جس کی بنیاد شاعر درویش بشیر رحمانی اور استاد الشعراء علامہ بشیر رزمی نے برسوں پہلے رکھی تھی۔ آج اس کا نیا جنم ہوا ہے اور طویل تعطل کے بعد اس کی ادبی رونقیں لوٹ آئی ہیں۔ اس حلقے کے زیر انتظام بیاد بشیر … مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ ووٹر ایجوکیشن سیمینار، ووٹر آگاہی اور رجسٹریشن پر تبادلہ خیال، کمالیہ سے ساجد کمبوہ بانی و منتظم پیارا پاکستان کی شرکت
ٹوبہ ٹیک سنگھ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ڈسٹرکٹ ووٹر ایجوکیشن سیمینار ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر آفس میں منعقد ہوا، جس کی صدارت ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر محمد توصیف قادر نے کی۔ سیمینار میں الیکشن آفیسر نعمان صغیر، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن، ساجد کمبوہ بانی و منتظم … مزید پڑھیں
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کمالیہ میں سالانہ صنعتی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ افتتاح پرنسپل رانا ظفر حسین، پرنسپل محمد شوکت تبسم نے کیا۔
پروگرام کے مہمان خصوصی کمالیہ کے ایڈیشنل سیشن جج محمد اسحاق حاشر اپنی فیملی کے ہمراہ صنعتی نمائش میں شامل ہوئے۔ صنعتی نمائش میں بھرپور دلچسپی۔ ہائی اسکولز کے پرنسپلز، ٹیچرز، طلبہ وطالبات، سول سوسائٹی، اور صحافی برادری کی خصوصی شرکت صنعتی نمائش کا مقصد طلبہ وطالبات کے بنائے … مزید پڑھیں
شبِ برات کی حقیقت اور اس رات میں رزق اور عمر کی تقسیم کی حقیقت کے متعلق اَحادیث کا بیان
سوال شبِ برات کیا ہے؟ اور کیا یہ بات صحیح ہے کہ اس رات رزق کی اور عمر کی تقسیم ہوتی ہے؟ قرآن اور حدیث سے حوالہ دے کر رہنمائی فرمائیں! جواب شعبان کی پندرہویں شب”شبِ برأت“کہلاتی ہے،یعنی وہ رات جس میں مخلوق کوگناہوں سے بری کردیاجاتاہے،تقریبًادس صحابہ کرام رضی … مزید پڑھیں
بین الاقوامی ادبی تنظیم نقیبی کاروان ادب کے زیر اہتمام 14 ویں ادبی ایوارڈ تقریب
صوفی محمد ضیاء شاہد کو ان کی 45 سالہ علمی ادبی خدمات پر نقیبی ادبی ایوارڈ 2024 دیا گیا۔ ادبی ایوارڈ 2024 تقریب نظریہ پاکستان میونسپل لائبریری فیصل آباد میں منقعد ہوئی۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) بین الاقوامی ادبی تنظیم نقیبی کاروان ادب کے زیر … مزید پڑھیں