Home / اہم خبریں / میرپورخاص ضلعے میں کورونا کے مزید 38 کیسز مثبت آگئے، تعداد 558 ہوگئی، ہسپتال کے مزید 5 ملازمین بھی کورونا کا شکار

میرپورخاص ضلعے میں کورونا کے مزید 38 کیسز مثبت آگئے، تعداد 558 ہوگئی، ہسپتال کے مزید 5 ملازمین بھی کورونا کا شکار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلعے میں کورونا کے مزید 38 کیسز مثبت آگئے مجموعی تعداد 558 ہوگئی، ہسپتال کے مزید 5 ملازمین کورونا کا شکار، ہیڈ کلرک علی شیر خاصخیلی، آفتاب اور ذوہیب خاصخیلی، اسٹاف نرس شمشاد اور ناہید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میرپورخاص کے مزید 7 جوڈیشل اسٹاف کی کورونا رپورٹ بھی مثبت آگئی، ابتک ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے 17 جوڈیشل اسٹاف میں کورونا کی رپورٹ مثبت آئی جس میں ایک شخص کا انتقال ہوچکا ہے باقی 16 ایکٹیو کیسز ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: میرپورخاص ڈسٹرکٹ کورٹ میں 20 کیسز کورونا کے آنے کے بعد 15 روز کے لئے کورٹ پروسیڈنگ معطل
https://www.nopnewstv.com/mirpurkhas-district-court-suspends/

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے