Home / سندھ (page 305)

سندھ

ہم پرامن احتجاج کا راستہ اپناکر اور قانونی طریقے سے حکومت پر دباﺅ ڈالیں گے، اسی میں ملک و قوم کی کامیابی ہے۔ مفتی عبداللطیف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعة الدعوة کراچی کے مسئول مفتی عبداللطیف نے کہا ہے کہ آسیہ کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ کمزور ہے۔ حکومت معاملات حل کرنے کے لیے علمائے کرام اور قانونی ماہرین کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرے۔ فیصلے پر نظر ثانی کے ذریعے کمزور پہلوﺅں …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس نے جراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا اسلحہ برآمد مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او …

مزید پڑھیں

کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس ان ایکشن مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 6 ملزمان گرفتار، اسلحہ، منشیات، موبائل فونز برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس ان ایکشن مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 6 عناصر گرفتار، ہینڈ گرنیڈ، مسروقہ موباٸل فونز، اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی، منشیات اور شراب برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے- تفصیلات کےمطابق ایس ایس پی …

مزید پڑھیں

ماتلی میں آسیہ ملعونہ کی بریت کے فیصلے کے خلاف مختلف مذہبی جماعتوں کی کال پر شہر بھر میں ہڑتال احتجاج اور اجتماعات

ماتلی (نامہ نگار) آسیہ ملعونہ کی بریت کے فیصلے کے خلاف مختلف مذہبی جماعتوں کی کال پر شہر بھر ہڑتال کی کال دی گئی ہڑتال کے باعث شہر کے مصروف بازار مکمل طور پر بند رہے جبکہ شہر سے ٹریفک بھی سڑکوں سے غائب رہا ہے مختلف مساجد میں آئمہ …

مزید پڑھیں

عالمی مجلس ختم نبوت کراچی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر احتجاج

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی مجلس ختم نبوت کراچی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر احتجاج کیا گیا جس میں مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینز اٹھا رکھے تھے مظاہرین کا کہنا تھا کہ گستاخ ممالک کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے، "گستاخ رسول کی سزا سر …

مزید پڑھیں

کراچی میں سکھن پولیس کا ڈکیت گینگ کے خلاف آپریشن 2 ڈکیت گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) سکھن پولیس کا ڈکیت گینگ کے خلاف آپریشن 2 ڈکیت گرفتار مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے غنڈہ راج کرنے والی مافیا کے خلاف زمین تنگ کردینے کے احکامات- ایس ایچ او سکھن زبیر نواز نے اپنی …

مزید پڑھیں

اہل حدیث یوتھ فورس کراچی کے زیر اہتمام توہین رسالت کا ارتکاب کرنے والی آسیہ بی بی کو بری کرنے کے خلاف کراچی پریس کلب پر مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اہل حدیث یوتھ فورس کراچی کے زیر اہتمام توہین رسالت کا ارتکاب کرنے والی آسیہ بی بی کو بری کرنے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف کارکنان احتجاج کر رہے ہیں- کارکنوں نے ہاتھوں میں بینر اٹھا رکھے تھے کہ جن پر لکھا تھا کہ …

مزید پڑھیں

کراچی سولجر بازار پولیس کی کارروائی 4 منشیات فروش گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور چرس برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی سولجر بازار پولیس کی کارروائی 4 منشیات فروش گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز ۔ چرس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایس پی جمشید کوارٹر شماٸل ملک ریاض کے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے لئے زمین …

مزید پڑھیں

کراچی پریڈی پولیس کی کارروائی 4 جراٸم پیشہ عناصر گرفتار مسروقہ موباٸل فونز اور چرس برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی پریڈی پولیس کی کارروائی جراٸم پیشہ عناصر گرفتار مسروقہ موباٸل فونز اور چرس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پریڈی لیاقت حیات خان نے ڈاکو راج کرنے والوں کو دن میں تارے دکھا ڈالے 3 …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے سابق عہدیداروں کے اعزاز میں ایوارڈ تقریب کا انعقاد- تقریب کے مہمان خصوصی مرتضی وہاب نے ایوارڈ تقسیم کیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں سابق صدور، نائب صدور، جنرل سیکریٹریز اور گورننگ باڈی کے ممبران میں ایوارڈ کی تقریب منعقد کی گئی. اس ایوارڈ تقریب کی صدارت کراچی پریس کلب کے سیکریٹری جنرل مقصود یوسفی نے جبکہ کراچی پریس کلب کے صدر احمد ملک خان کراچی …

مزید پڑھیں