تازہ ترین
Home / سندھ (page 201)

سندھ

خطے میں امن و امان اور ترقی کے لیے کشمیر کا مسئلہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا ضروری ہے۔ چئیرمین آل سٹی تاجر اتحاد حکیم شاہ کا ریلی سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر چئیرمین آل سٹی تاجر اتحاد حکیم شاہ اور سرپرست اعلی خواجہ جمال سیٹھی کی قیادت میں کراچی کی تقریبا تمام مارکیٹس ایسویسی ایشنز کے عہدیداران، ممبران اور تاجر برادری نے کراچی پریس کلب پر مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام …

مزید پڑھیں

ایک قوم ایک آواز، ہم کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں۔ سماجی رہنما طلحہ بیگ

کراچی (خصوصی رپورٹ: ایم ہاشم شر) یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر سماجی رہنما طلحہ بیگ نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے پیغام دیا کہ پاکستان میں ہر سال 5 فروری کو منایا جاتا ہے۔ اس میں مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ پاکستان کی حمایت اور یکجہتی، ان کی …

مزید پڑھیں

صوبہ سندھ میں کشمور کی یو سی جمال میں 3 سال کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی رواں سال سندھ میں پولیو کیسز کی تعداد 3 ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایمرجنسی سینٹر پولیو سندھ کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ میں کشمور کی یو سی جمال میں 3 سال کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی رواں سال سندھ میں پولیو کیسز کی تعداد 3 ہوگئی، سندھ میں رتو ڈیرو کے 26 ماہ کے بچے …

مزید پڑھیں

میہڑ میں 5 فروری مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مختلف تنظیموں کی جانب سے کشمیریوں کی حمایت میں ریلی کا انعقاد کیا گیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں 5 فروری مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مختلف تنظیموں کی جانب سے کشمیریوں اور پاک فوج کی حمایت میں ریلیاں نکالی گئی، ریلی سنی رابطہ کونسل جماعت اہلسنت تعلقہ میہڑ حافظ منظور احمد چانڈیو، یحییٰ خان مزاری، حافظ احمد سیال جبکہ پاکستان نشان …

مزید پڑھیں

ایوان صحافت ڈگری آفس میں زندگی فاؤنڈیشن کے سی ای او رزاق حیدر کی زیر صدارت یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایوان صحافت کے آفس ڈگری میں زندگی فاٶنڈيشن کے سی ای او رزاق حیدر کی سرپرستی میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر زندگی فاؤنڈیشن عرفان زمان، ڈاکٹر محمد اعظم قائمخانی، توقير احمد، موٹيويشنل اسپيکر احمد شاہ، …

مزید پڑھیں

یوم کشمیر کے موقع پر یوتھ فار ٹروتھ میرپورخاص کے نوجوانوں کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر پر ریلی اسٹیشن چوک تا ایم اے جناح روڈ تک نکالی گٸی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) یوم کشمیر کے موقع پر یوتھ فار ٹروتھ کے نوجوانوں کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر پر ریلی اسٹیشن چوک تا ایم اے جناح روڈ تک نکالی گٸی جس میں میرپورخاص شہر کے نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کرکے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی …

مزید پڑھیں

پاکستان کا بچہ بچہ کہہ رہا ہے سینے پہ گولی کھائیں گے مقبوضہ کشمیر آزاد کرائیں گے پاکستان مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کا ساتھ دیتا رہے گا۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے دشمن کو ہمارے جذبے کو پرکھنا چاہئے اگر ہم جہاد کی نیت سے نکلے تو ایسی صورتحال خطے کیلئے نقصان دہ ثابت ہوگی اور دشمن کو سمجھ لینا چاہئے کہ پاکستان کا بچہ بچہ کہہ رہا …

مزید پڑھیں

کشمیر سے اظہارِ یکجہتی کے لئے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کی قیادت میں ریلی کا انعقاد

کراچی (خصوصی رپورٹ: ایم ہاشم شر) کشمیر سے اظہارِ یکجہتی کے لئے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کی قیادت میں ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ یکجہتی کشمیر ریلی کا آغاز کشمیر روڈ سے ہوا اور مزارِ قائد پر اختتام پذیر ہوئی۔ یکجہتی کشمیر …

مزید پڑھیں

لائیو اسپورٹس، پاکستان پرنٹ الیکٹرانک میڈیا فاؤنڈیشن و سرسید انجینئرنگ یونیورسٹی اینڈ ٹیکنلوجی کے اشتراک سے سجاس کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لائیو اسپورٹس، پاکستان پرنٹ الیکٹرانک میڈیا فاؤنڈیشن اور سرسید انجینئرنگ یونیورسٹی اینڈ ٹیکنلوجی کے اشتراک سے گزشتہ چار سال میں سجاس کے سابق صدر طارق اسلم اور دوبارہ سجاس کے لیے منتخب ہونے والے سیکرٹری اصغرعظیم کی اسپورٹس کے صحافیوں کے لیے عمدہ خدمات کے سلسلے …

مزید پڑھیں

پاکستان سیاحت کے لیے بہترین ملک ہے، پاکستان اور فلپائن میں سیاحتی سماجی تعلقات بہتر بنانے کی ضرورت ہے، میری کوشش ہوگی کہ فلپائن کے لوگوں کو پاکستان بھیجوں۔ ملکہ سلطانیہ ماریہ امور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فلپائن کے 3 جزائر کی ملکہ سلطانیہ ماریہ امور مئیر کراچی وسیم اختر کی دعوت پر ان دنوں پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ہیں پاکستان پہنچنے پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا جس کے بعد ملکہ نے مزار قائد پر حاضری کے موقع پر …

مزید پڑھیں