تازہ ترین
Home / سندھ (page 173)

سندھ

کراچی ساؤتھ پولیس کے تمام تھانوں میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مرحلہ وار تربیت کا آغاز کردیا ہے، تمام اہلکار ماسک استعمال کرینگے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل کی سربراہی میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ایک میٹنگ ڈی آئی جی ساؤتھ آ فس میں ہوئی۔ ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر نے اس حوالے سے تفصیلی پریزینٹیشن دی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ نے پولیس افسران سے …

مزید پڑھیں

شادی کی تقریبات پر پابندی سے پکوان سینٹر، شادی ہال مالکان پریشان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے شادی کی تقریبات پر پابندی کے سبب پکوان سینٹرز اور شادی ہال مالکان متاثر ہو رہے ہیں۔ ملک بھر میں کو رونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر حکومت نے دو ہفتے کے لئے شادی ہالز بند کرنے کے …

مزید پڑھیں

ضلع ٹنڈو محمد خان کے صحت اور تعلیم کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جارہے ہیں۔ سید قاسم نوید قمر

ٹنڈو محمد خان (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے محکمہ بحالی خصوصی افراد سندھ سید قاسم نوید قمر نے کہا ہے کہ ضلع ٹنڈو محمد خان کے صحت اور تعلیم کے مسائل سمیت تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جارہے ہیں۔ خاص کر تعلیمی اداروں میں …

مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم کی صدارت میں فنکشنل ضلع بدین کا اجلاس

بدین (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم کی صدارت میں فنکشنل ضلع بدین کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کو ضلع بدین کے صدر محمد شریف نظامانی نے مہمانوں کا استقبال کیا ، اجلاس میں ایم پی اے نصرت سحر عباسی، فقیر جادم مگریو، عبدالکریم …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور سیٹھ ہری رام کشوری لال کے خلاف میرپور خاص شہر میں لگائے گئے بینرز کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ نواب خاصخیلی، رسول بخش مغل

میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پیپلز پارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔ 30-35 برسوں سے میرپورخاص پر حکومت کرنے والوں کو آنے والے بلدیاتی انتخابات میں شکست نظر آ رہی ہے۔ اتنے برسوں میں شہر میں کوئی قابل ذکر کام نہیں ہوا۔ شہریوں کو جھوٹے خواب دکھا …

مزید پڑھیں

مزید صوبے بنانے کے لئے ریٹائرڈ ججز پر مشتمل آزاد اور غیر جانبدار کمیشن بنایا جائے۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کو علیحدہ صوبہ بنانے کا اقدام خوش آئند ہے۔ پاکستان میں انتظامی بنیادوں پر مزید صوبے بنانے کے لئے ریٹائرڈ ججز پر مشتمل آزاد اور غیر جانبدار کمیشن بنایا جائے۔ علیحدہ صوبے لسانی …

مزید پڑھیں

قدرتی آفات کا مقابلہ حکومتیں نہیں قومیں کیا کرتی ہیں۔ بحیثیت قوم ہم سب کو ملکر کرونا وائرس کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ قدرتی آفات کا مقابلہ حکومتیں نہیں قومیں کیا کرتی ہیں۔ بحیثیت قوم ہم سب کو ملکر کرونا …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے کنٹرول تشخیص کے کیئے ڈپٹی کمشنر میرپورخاص کے اقدامات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن نے ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم کو بتایا کہ میرپورخاص میں کرونا کا ایک بھی کنفرم کیس نہی۔ پنجگور کے راستے سے آنے والی ایک سولہ سالہ لڑکی کو کرونا کے شبے میں ڈگری کے ہسپتال میں آئسولیشن وارڈ میں …

مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ و صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سے اپیل کی ہے کہ ٹنڈو الہیار پریس کلب کے لئے جگہ مختص کرکے تعمیرات کے لئے اقدامات کریں۔ کراچی پریس کلب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے صدر محمد امتیاز خان فاران، سیکریٹری ارمان صابر اور اراکین گورننگ باڈی نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات ناصر شاہ سے اپیل کی ہے کہ ٹنڈو الہیار پریس کلب کے لئے جگہ مختص کرکے تعمیرات کے …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کے طور پر ایئرپورٹ پر تمام غیر ضروری سروسز فوری معطل کی جائیں۔ سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر سید جنید علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق صوبائی وزیر صحت اور پرائیویٹ ہاسپٹلز اینڈ کلینک ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر سید جنید علی شاہ نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے حکام کو تجویز دی ہے کہ کرونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کے طور پر ایئرپورٹ پر تمام غیر ضروری سروسز …

مزید پڑھیں