Home / ساہیوال (page 4)

ساہیوال

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوہدری محمد ارشد کی مختلف دکانوں پر کارروائی، زائد ریٹ پر اشیاء خرد و نوش بیچنے والوں کو جرمانے

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوہدری محمد ارشد کی مختلف دکانوں پر کارروائی، زائد ریٹ پر اشیاء خرد و نوش بیچنے پر شام دین کریانہ بورا روڈ 5000، رمضان کریانہ بورا روڈ 5000، صدیق کریانہ بورا روڈ 5000، چاند کریانہ بورا روڈ 5000، آصف مرچ …

مزید پڑھیں

استاد کے تشدد سے دلبرداشتہ ہو کر طالب علم نے اپنے سر میں چاقو مار لیا

پاکپتن (بیورو رپورٹ) پاکپتن کی تحصیل عارف والا کے 67 ای بی کے سرکاری اسکول میں ایک اور انسانیت سوز واقعہ پیش آگیا۔ استاد کے تشدد سے دلبرداشتہ ہو کر طالب علم نے اپنے سر میں چاقو مار لیا۔ استاد نے مار نہیں پیار کی دھجیاں بکھیر دیں۔ ساتویں کلاس …

مزید پڑھیں

کلین اور گرین پنجاب کے تحت اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوھدری محمد ارشد نے طلباء کے ہمراہ اسکول میں سایہ دار، پھلدار اور پھولدار 250 پودے لگاۓ

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) کلین اور گرین پنجاب کے تحت اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوھدری محمد ارشد نے گورنمنٹ گرز پرائمری اسکول 112/15 ایل کے سٹاف اور طلباء کے ہمراہ اسکول میں سایہ دار، پھلدار اور پھولدار 250 پودے لگاۓ اس موقع پر فارسٹ آفیسر مرزا صابر حسین …

مزید پڑھیں

میاں چنوں چھب کلاں تیزاب گردی میں ملوث انسداد دہشت گردی کا اشتہاری ملزم گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں چھب کلاں تیزاب گردی میں ملوث انسداد دہشت گردی کا اشتہاری ملزم گرفتار۔ تفیصلات کے مطابق تھانہ چھب کلاں نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم اجمل کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے 3 اکتوبر 2018 کو کاشف پر تیزاب انڈیلا تھا۔ ملزم کیخلاف …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں ڈی پی او کی ہدایت پر تھانہ چھب کلاں اور تلمبہ پولیس کی کاروائیاں، 4 ملزمان گرفتار منشیات اور شراب برآمد

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او محمد معصوم کی ہدایت پر پولیس کا منشیات/ شراب فروشوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات اور شراب برآمد۔ تھانہ چھب کلاں اور تلمبہ پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان …

مزید پڑھیں

پاکپتن میں نوجوان کو جہاز اڑانا مہنگا پڑگیا

پاکپتن (بیورو رپورٹ) جنوبی پنجاب کے ضلع پاکپتن میں پولیس نے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے جس نے اپنی مدد آپ کے تحت تیار کیا گیا منی جہاز اڑایا تھا۔ پولیس نے محمد فیاض نامی شخص کو گرفتار کرکے منی جہاز سمیت تھانے منتقل کردیا ہے۔ اے ایس آئی …

مزید پڑھیں

بارات سے پیسے لوٹنے کے دوران آگ میں گر کر جھلسنے والا 8 سالہ بچہ لاہور کے میو ہسپتال میں دم توڑ گیا

پاکپتن (بیورو رپورٹ) بارات سے پیسے لوٹنے کے دوران آگ میں گرنے سے آٹھ بچوں کے زخمی ہونے کا معاملہ- 80 فیصد جسم جھلسنے والا 8 سالہ حارث لاہور کے میو ہسپتال میں دم توڑ گیا- متوفی کی نماز جنازہ گاؤں گوبند پور میں ادا کر دی گئی سات روز …

مزید پڑھیں