اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
تورغر (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تورغر، ضلعی پولیس سربراہ تورغر حافظ جانس خان ڈپٹی کمشنر تورغر جاوید علی اورکزئی کی موجودہ ملکی صورت حال کے پیش نظر تورغر کی سیاسی پارٹیز کے رہنماؤں کے ساتھ خصوصی میٹنگ ملک کے وسیع تر مفاد میں اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے ایک …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختون خوا کے سینئر وزیر برائے سیاحت عاطف خان نے کہا کہ دیر بالا کے سیاحتی مقامات تک سڑکوں کی تعمیر یقینی بنائی جائیگی بہت جلد 67 کلومیٹر کمراٹ سے کالام، 47 کلومیٹر پتراک سے تل اور 14 کلومیٹر کمراٹ سے جاز بانڈہ تک سڑکوں …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, بنوں, پاکستان, خیبر پختونخواں
بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) بنوں ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس بنوں ریجن عبدالغفور آفریدی نے صوبے میں نئے ضم شدہ ضلع شمالی وزیرستان کا ایک روزہ دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے مصروف دن گزارا، ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس بنوں ریجن عبدالغفور آفریدی اور کمشنر بنوں عادل صدیق …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دلاور خان بنگش نے کہا ہے کہ ہم اپنے شہیدوں کو ہرگز نہیں بھولینگے، شہدائے پولیس ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں پروآ کے علاقے میں دہشتگردوں سے مقابلے میں شہید …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سابق تحصیل ناظم ڈیرہ کیپٹن (ر) سردار عمر امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن اسلام آباد آزادی مارچ کے نام پر ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان کی اقوام متحدہ میں جاندار تقریر کہ جس …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پاکستانی نوجوانوں میں قائدانہ صلاحیتیں اور دیگر ممالک کے نوجوانوں کیساتھ اشتراک کے حوالے سے شوگراں کے پر فضا مقام کوہ مکر پر سطح سمندر سے دس ہزار فٹ کی بلندی پر 5 روزہ انٹرنیشنل مارخور کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی جس میں پاکستان سیمت سری لنکا، …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
خیبر (رپورٹ: اصغر خان) وزیر اعلی خیبر پختونخوا و گورنر خیبر پختونخوا کا جمرود پمپ ہاؤس کا دورہ۔ دورے کے دوران پمپ ہاؤس جمرود سے نوشہرہ تک کنال منصوبے کا افتتاح کردیا، وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ قبائلی اضلاع کو این ایف سی ایوارڈ میں …
مزید پڑھیں اکتوبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) ترجمان آل پاکستان میڈیا کونسل خیبر پختونخوا کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مانسہرہ میں سینئر صحافی سید مومن شاہ پر قاتلانہ حملے کی آل پاکستان میڈیا کونسل شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے سینئر صحافی مومن شاہ پر قاتلانہ حملے کے بعد آل پاکستان …
مزید پڑھیں اکتوبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق کی جانب سے ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کے تبدیل ہونے والے افسران محمد علی سابقہ ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ، عثمان اشرف سابقہ اسسٹنٹ کمشنر اور گلفام عباس سابقہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر- ٹو کے اعزاز میں الوداعی …
مزید پڑھیں اکتوبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر نے بجلی و گیس کی مد میں وفاقی حکومت کی جانب سے جاری 10 کروڑ روپے کے فنڈز کی سکیموں کیلئے فوری طور پر پی سی ون تیار کرنے کی متعلقہ محکموں کو ہدایات بھی جاری کردی …
مزید پڑھیں