Home / خیبر پختونخواں (page 4)

خیبر پختونخواں

عوامی نیشنل پارٹی تورغر کے ہر ویلج کونسل سے اپنا مظبوط امیدوار سامنے لائیں گے۔ تحصیل صدر سخی محمد

ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) عوامی نیشنل پارٹی تورغر کے ہر ویلج کونسل سے اپنا مظبوط امیدوار سامنے لائیں گے، ضلعی صدر ذاہد خان کارکنان آج سے بلدایات کی تیاریاں شروع کرکے عوام کو باچاخان کا پیغام پہنچائے تحصیل صدر سخی محمد عزیز الرحمان کی عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت سے …

مزید پڑھیں

سی پی ڈی آئی کی جانب سے پاکستان میں بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی دوسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی

تورغر (رپورٹ: عتیق سلیمانی) سی پی ڈی آئی کی جانب سے پاکستان میں بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی دوسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ میں وفاقی اور صوبائی سطح پر بجٹ سازی کے عمل میں پائی جانیوالی خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔سیٹیزن نیٹ ورک فار بجٹ …

مزید پڑھیں

چترال میں کرش پلانٹ کی بندش سے سینکڑوں مزدور فاقہ کشی پر مجبور، حکام سے داد رسی کی اپیل

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں قانونی طور پر کام کرنے والے کرش پلانٹ ز کو ایک بار پھر بند کرنے کی وجہ سے نہ صرف اس سے وابستہ سینکڑوں مزدور بے روز گار ہوکر فاقہ کشی کے شکار ہوگئے ہیں بلکہ تعمیراتی کام بھی بری طرح متاثر ہوا …

مزید پڑھیں

ضلع اپر کوہستان ٹی ایم اے کی عمارت میں آتشزدگی سے سارا ریکارڈ جلنے کے بعد سوالات اٹھنے لگے

اپر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) اتوار کی رات ضلع اپر کوہستان میں ٹی ایم اے کے دفتر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اٹھی۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے ساری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم، پولیس اور مقامی افراد موقع …

مزید پڑھیں

تورغر دریائے سندھ میں پانی کی سطح کم ہوتے ہی عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ جب تک پل نہیں بن جاتا تب تک مختلف مقامات پر چیئر لفٹ لگائی جائیں۔ اہلیان تورغر

تورغر (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تورغر دریائے سندھ میں پانی کی سطح کم ہوتے ہی دریا کے کنارے کیچڑ بن جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے دریا کی دوسری طرف بسنے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس موسم میں دریا کی دوسری طرف رہنے والے …

مزید پڑھیں

کیلاش اور مسلمانوں نے وادی بمبوریت کی سڑک پر کام شروع نہ کرنے کی صورت میں سیاحوں پر پابندی لگانے کی دھمکی دے دی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) کیلاش اینڈ مسلم ڈیفنس کونسل کے زیر اہتمام آیون میں ایک پر امن احتجاجی جلسہ منعقد ہوا جس کی صدارت نصرت آزاد نے کی جبکہ اس موقع پر وادی رمبور کے سماجی شحصیت سیف اللہ کیلاش مہمان خصوصی تھے۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین …

مزید پڑھیں

وادی پرسن چترال کی سڑک یا موت کا کنواں۔ سڑک کے کنارے حفاظتی دیوار نہ ہونے کی وجہ سے ابھی تک اس سڑک پر پندرہ قیمتی جانیں ضائع ہوچکی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ویسے تو چترال کے دونوں ضلعوں میں سڑکوں کی حالت کچھ زیادہ بہتر نہیں ہیں مگر لوئر چترال ٹاؤن سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پرا یک ایسی بستی بھی واقع ہے جو ابھی تک حکام کی نظروں سے اوجھل ہے۔ وادی پرسن 5000 کی آبادی …

مزید پڑھیں

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرانڈ الائنس کا فائیر ووڈ الاوئنس میں کٹوتی کے خلاف احتجاجی ریلی فیصلہ واپس لینے کیلئے حکومت کو 6 دسمبر تک کی ڈیڈ لائن

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) سرکاری ملازمین کی نمائندہ تنظیم آل گورنمنٹ ایمپلائز گرانڈ الائنس (اے جی ای جی اے) نے اپنے مطالبات کے حق میں ایک احتجاجی ریلی نکالی اور ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے جلسہ بھی کیا۔ اگیگا یعنی آل گورنمنٹ ایمپلائز گرانڈ الائنس کے ضلعی صدر …

مزید پڑھیں

آل پارٹیز کانفرنس میں لواری ٹنل چترال کے اندر بھاری ٹرکوں کی بندش کی مذمت۔ این ایچ اے حکام کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور اپر دیر کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لواری سرنگ میں سیمنٹ اور سریا لانے والے بڑے ٹرکوں پر پابند کے خلاف چترال میں تمام سیاسی اور مذہبی پارٹیوں کا اجلاس ہوا۔ اس کی صدارت سابقہ رکن صوبائی اسمبلی اور …

مزید پڑھیں

لواری سرنگ میں سیمنٹ اور سریا لانے والے بڑے ٹرکوں، ٹریلوں پر این ایچ اے حکام نے پابندی لگا دی۔ عوام سراپا احتجاج

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) لواری سرنگ کی تعمیر سے پہلے چترال کے لوگ انتہائی مشکلات سے دوچار تھے شدید برف باری کے باعث جب چترال کا واحد زمینی راستہ لواری ٹاپ ہر قسم ٹریفک کیلئے بند ہوتا تھا تو یہاں کے لوگ روزمرہ استعمال کی چیزیں دگنی قیمت خریدنے …

مزید پڑھیں