Home / خیبر پختونخواں (page 3)

خیبر پختونخواں

ڈاکٹرز دیہاتی علاقوں میں خدمات سرانجام دینے کو ترجیح دیں تاکہ خدمت کے ساتھ ساتھ دعائیں بھی سمیٹ سکیں۔ میرویس نیاز ڈی آئی جی ہزارہ ریجن

ہزارہ (رپورٹ: ایم عتیق سلیمانی) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز نے ایبٹ آباد انٹرنیشنل میڈیکل کالج کے پروگرام ”وائٹ کوٹ سرمنی“ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ دیگر اہم شرکاء میں ایبٹ آباد انٹرنیشنل میڈیکل کالج کے چیف ایگزیٹو ڈاکٹر غضنفر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد …

مزید پڑھیں

اسلام میں دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں، دینی مدارس سے مسلمانوں کا تشخص اور اسلامی شعور زندہ ہے۔ مولانا انوار الحق

ہزارہ (رپورٹ: ایم عتیق سلیمانی) جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے چانسلر مولانا انوار الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا ہے اور اس کے 22 کروڑ غیورعوام کسی بھی صورت میں اس سرزمین پاک کو امریکہ اور مغرب کے ایما پر لبرل …

مزید پڑھیں

کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے نوجوان غیر قانونی سرگرمیوں سے دور رہ سکتے ہیں۔ میرویس نیاز ڈی آئی جی ہزارہ ریجن

ہزارہ (رپورٹ: ایم عتیق سلیمانی) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز نے ضلع ہری پور پیس اسکول اینڈ کالج میں منعقدہ مسٹر باڈی بلڈنگ چیمپین شب 2022 میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی دیگر اہم شرکاء میں اکبر ایوب، یوسف ایوب، ڈی پی او ہری پور لیفٹیننٹ …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا صوبے کے 4 مختلف مقامات مانسہرہ، چترال، سوات اور ایبٹ آباد میں انٹیگریٹڈ ٹوور ازم زونز کے قیام کے لئے عملی اقدامات

ہزارہ (رپورٹ: ایم عتیق سلیمانی) خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ سیاحت، ثقافت، کھیل، آثارقدیمہ، میوزیم اور امور نوجوانان کے اسمبلی کانفرنس ہال پشاور میں اجلاس کا انعقاد، محکمہ سیاحت، ثقافت، کھیل، آثارقدیمہ، میوزیم، عجائب گھر اور امور نوجوانان خیبرپختونخوا صوبے کے 4 مختلف مقامات مانسہرہ، چترال، سوات اور …

مزید پڑھیں

چترال میں محکمہ مواصلات کا تین کروڑ روپے کی لاگت سے ڈھائی کلو میٹر ایئر پورٹ روڈ تو بنا مگر سڑک کے کنارے نہ فٹ پاتھ ہے نہ نکاسی کا نالہ

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں محکمہ سی ایڈ ڈبلیو یعنی مواصلات نے تین کروڑ روپے کی لاگت سے ڈھائی کلو میٹر ایئرپورٹ روڈ تو بنایا مگر سڑک کے کنارے نہ فٹ پاتھ ہے نہ نکاسی کا نالہ۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے نالی نہ ہونے کی وجہ پہاڑوں …

مزید پڑھیں

چترال میں سال 2022 کی شجر مہم کا آغاز کردیا گیا۔ اس مہم کے دوران 22 لاکھ پودے لوگوں میں مفت تقسیم کئے جائیں گے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) محکمہ جنگلات چترال نے سال 2022 کی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا۔ محکمہ جنگلات کے کیسو کے نرسری میں سے کامیاب پودے مقامی لوگوں میں مفت تقسیم کئے گئے۔ علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ پودے لگانے سے نہ صرف ماحولیات پر اچھے …

مزید پڑھیں

چترال کی پورے ملک میں مثالی پر امن ہونے کا راز اس بات میں ہے کہ یہاں کے لوگ اپنے ثقافت سے محبت رکھتے ہیں

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ثقافت کسی بھی قوم کی پہچان سمجھی جاتی ہے۔ چترال کے لوگوں نے سینکڑوں سالوں سے اپنی ثقافت کو زندہ رکھا ہوا ہے۔ شادی بیاہ ہو یا پھر کھیل یا میلہ اس میں لوگوں کا خون گرمانے کیلئے ضرور ثقافتی شو کا اہتمام کیا جاتا …

مزید پڑھیں

سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونحوا کی سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ کے نومنتخب عہداروں کو مبارکباد

پشاور (سپورٹس رپورٹر) سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونحوا کے صدر عاصم شیراز، سینئر نائب صدر عمران یوسفزئی، جنرل سیکرٹری شاہد خان سمیت تمام عہدیداران اور ممبران کی جانب سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ کے انتخابات میں آصف خان کو صدر، شاہد عثمان ساٹی کو جنرل سیکرٹری، محمود …

مزید پڑھیں

پاکستان بنے 73 سال گزر گئے مگر کریم آباد چترال کی سڑک اب بھی نہ بن سکی۔ علاقے کے عوام ابھی بھی اپنی مدد آپ کے تحت اس سڑک کی مرمت کرتے ہیں

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) پاکستان بنے 73 سال گزر گئے مگر وادی کریم آباد اور سو سوم کی سڑک ابھی تک نہ بن سکی۔ 13000 آبادی پر مشتمل اس خوبصورت وادی کے لوگ اب بھی سڑک سے محروم ہیں۔ کریم آباد ڈیویپلمنٹ مومنٹ کے رہنماء عیسیٰ خان نے بتایا …

مزید پڑھیں

تمام ادارے اور علاقہ معززین ناران میں سیاحت کی ترقی کے لئے ملکر کوشش کریں گے۔ کمشنر ہزارہ

ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ کی زیر صدارت ناران کے معززین و کے ڈی اے کے زمہ داران کا اہم اجلاس تمام شکوے دور آئندہ کے لئیے سیاحت کی ترقی کے لئیے ملکر چلنے کا عزم گزشتہ روز ایک اہم اجلاس کمشنر ہزارہ کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس …

مزید پڑھیں