فروری 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) پاکستان فشر فورم کی طرف سے سندھ میں آباد 1209 میٹھے پانیوں کے ذخائر میں سے 600 سے زائد پانیوں پر صوبائی وزاراء، وڈیروں جاگیرداروں اور مافیا نے قبضہ کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے جس کی مصال ضلع سجاول کی ٣٠ ہزار ایکڑ سے زائد …
مزید پڑھیں فروری 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
دادو (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) دادو کی تحصیل میہڑ میں ایک ہفتہ قبل مسلح افراد کی فائرنگ سےقتل ہوئے پیپلز پارٹی کے یونین کونسل چئیرمین رئیس کرم اللہ چانڈیو، بیٹا تمندار کونسل چئیرمین رئیس مختیار چانڈیو دوسرا بیٹا پی پی ضلع کونسل ممبر قابل چانڈیو کےقاتلوں کی گرفتاری کے خلاف ورثاء …
مزید پڑھیں فروری 24, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (بیورو رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس کی بڑی کاروائی ڈھائی مہینے سے پولیس کے لیئے درد سر بنا کیس حل ہوگیا- طور آباد کی رہائشی پندرہ سالہ فضا ولد محمود حیدرآباد لطیف آباد بی سیکشن پولیس اسٹیشن کی حدود سے بازیاب ہوگئی- دو اغوا کار شفيق اور قيوم …
مزید پڑھیں فروری 24, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (بیورو رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں بھی تالا توڑ چوروں کا گروپ متحرک ہوگیا 3 دکانوں کا صفایا کردیا تفصیلات کے مطابق میرپور خاص کے علاقے میرواہ گورچانی پولیس اسٹیشن کی حدود بیلاڑو شاخ اسٹاپ میں گزشتہ رات 3 دوکانوں کے تالے ٹوڑ کر چوری کی وارداتیں ہوئی …
مزید پڑھیں فروری 24, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی ( کرائم رپورٹر) جعلی پولیس مقابلے میں قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود کو قتل کرنے کے الزام میں ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں کپڑوں کے تاجر نقیب اللہ محسود سمیت 4 …
مزید پڑھیں فروری 24, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی ( کرائم رپورٹر) کراچی ایس ایچ او مومن آباد کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، اسنیپ چیکنگ کے دوران 2 منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد۔ گرفتار ملزمان میں ملزم غلام محمد عرف بابو ولد عثمان کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 510 گرام چرس برآمد ہوئی، جبکہ دوسرے …
مزید پڑھیں فروری 24, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) گرو مندر کراچی میں مسافر بس میں ڈاکوؤں کی مسافروں سے لوٹ مار- ڈاکو مسافروں کو لوٹنے میں مصروف تھے کہ ٹریفک پولیس نے بروقت کروائی کرتے ہوۓ سیکشن آفیسر گرومندر طلعت نے ملزمان کو گرفتار کرلیا- گرفتار ملزمان کے نام رحیم الدین اور ایس ایم …
مزید پڑھیں فروری 24, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر ) میرپورخاص میں 23 سالہ لڑکی کی آٹھ سالہ بچے سے زبردستی شادی- لڑکی نے زہر پی لیا تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل- میرپورخاص کے قریب دیھ 116 گاؤں میاں داد مری حد پولیس اسٹیشن کھان میں 23 سالہ صاحباں کی شادی آٹھ سالہ رزاق ولد …
مزید پڑھیں فروری 22, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) کراچی ایس ایچ او پاپوش نگر زاہد حسین سومرو نے دوران گشت کامیاب کاروائی کرتے ہوۓ ایک اسٹریٹ کریمنل جنید مغل ولد مختیار احمد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا- مزید پڑھیں: کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، …
مزید پڑھیں فروری 22, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ گنا منڈی کے قریب رینجرز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 16 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔ مزید …
مزید پڑھیں