Home / بین الاقوامی (page 62)

بین الاقوامی

ایشیا اور پیسفک ایشیا کے اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن کا 75 واں اجلاس بینکاک تھائی لینڈ میں منعقد ہوا جس میں پاکستان کے وفد کے سربراہ امتیاز احمد خصوصی سیکریٹری (ایشیا پیسفک) سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد اور کونسلر یاسر اقبال بٹ کی شرکت

تھائی لینڈ / بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) ایشیا اور پیسفک ایشیا کے اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن کا 75 واں اجلاس بینکاک تھائی لینڈ میں منعقد ہوا۔ جس میں پاکستان کے وفد کے سربراہ امتیاز احمد خصوصی سیکریٹری (ایشیا پیسفک)، سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد اور کونسلر …

مزید پڑھیں

افغان سیاست دانوں اور طالبان کے ساتھ غیر رسمی مذاکرات آج سے ماسکو میں شروع ہونگے

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان سیاست دانوں کو ماسکو میں طالبان کے ساتھ غیر رسمی مذاکرات کی دعوت روس نے دی۔ فریقین میں ملاقات کا اہتمام افغانستان اور روس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی صدی پوری ہونے پر آج کیا جارہا ہے۔27 اور 28 کے ہونے والے مذاکرات میں …

مزید پڑھیں

بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا۔ بھارتی ری سرچ سینٹر نے آکاش میزائل دفاعی نظام آکاش کا تجربہ کیا

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا۔ بھارتی ری سرچ سینٹر نے آکاش میزائل دفاعی نظام آکاش کا تجربہ کیا ہے۔ ڈی آر ڈی او نے دو روز میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نظام آکاش کا دوسرا تجربہ کیا۔ بھارتی حکام کا …

مزید پڑھیں

جاپان امریکا سے جدید لڑاکا طیارے ایف 35 خریدنا چاہتا ہے۔ ٹوکیو کو 105 لڑاکا طیارے دینے کیلئے تیار ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹ

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان امریکا سے جدید لڑاکا طیارے ایف 35 خریدنا چاہتا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ٹوکیو کو 105 لڑاکا طیارے دینے کیلئے تیار ہیں۔ امریکی صدر نے جاپان کے دورے کے دوران ٹوکیو میں میڈیا کو بتایا کہ جاپان اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانا …

مزید پڑھیں

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں رات گئے تین بم دھماکوں میں 4 افراد جاں بحق 7 زخمی

نیپال (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں رات گئے تین بم دھماکوں کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ کردیا گیا۔ دھماکوں میں چار افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوئے تھے۔۔پولیس نےدھماکوں کے شبہ میں 12افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ کھٹمنڈو پہلا دھماکا شہر کے اندر ایک مکان میں کیا …

مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث 7 فوجی اہلکاروں کو سزا پورا کیے بغیر ہی جیل سے رہا کردیا گیا

میانمار/ نیپییتو (مانیٹرنگ ڈیسک) روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث 7 فوجی اہلکاروں کو سزا پورا کیے بغیر ہی جیل سے رہا کردیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق گزشتہ برس نومبر میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث میانمار فوج کے7 اہلکاروں کو 10سال قید کی سزا …

مزید پڑھیں

جاپان اور امریکا دنیا کی پہلی اور دوسری معاشی طاقتیں ہیں، شمالی کوریا سے متعلق صدر ٹرمپ کی پالیسیوں پر جاپان کو اعتماد ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ اور جاپانی وزیر اعظم کی پریس کانفرنس

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوکیو میں امریکی صدر ٹرمپ اور جاپانی وزیر اعظم شنزو ایبی نے پریس کانفرنس کی، امریکی صدر نے کہا کہ جاپان اور امریکا کے درمیان قریبی تعلقات ہیں۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انھیں لگتا ہے ایران بھی امریکا سے ڈیل کرنا چاہتا ہے، میں نے اقتدار …

مزید پڑھیں

نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کو مدعو نہیں کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری کے لیے مختلف ممالک کے سربراہان کو شرکت کے دعوت نامے بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری 30 مئی کو ہوگی۔ نریندرمودی کی تقریب حلف برداری …

مزید پڑھیں

یورپین پارلیمنٹ اور بلدیہ کے انتخابات جاری، سوشلسٹ پارٹی کی جیت متوقع ہے

ایتھنز/ یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یورپین پارلیمنٹ اور بلدیہ کے انتخابات کے موقع پر سوشلسٹ پارٹی اپنے اپنے پولنگ اسٹیشن پر اس امید کے ساتھ ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے کہا کہ سوشلسٹ پارٹی کی جیت متوقع ہے۔ 

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ یونان کے چئیرمین ملک عبدالرحمن کی طرف سے یونان کے شہر ایتھنز میں پی ٹی آئی عہدیداران اور صحافی برادری کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام

ایتھنز/ یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ یونان کے چئیرمین ملک عبدالرحمن کی طرف سے یونان کے شہر ایتھنز میں پی ٹی آئی عہدیداران اور صحافی برادری کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر پی ٹی آئی یونان کے چئیرمین غلام …

مزید پڑھیں