تازہ ترین
Home / بین الاقوامی (page 17)

بین الاقوامی

تہران میں او آئی سی-15 وزارتی اجلاس کا آغاز ، مصنوعی ذہانت کے ذریعے سائنسی تعاون اور ٹیکنالوجی کے فروغ پر زوردیا

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے تحت قائم کردہ او آئی سی-15 ڈائیلاگ پلیٹ فارم کی دوسری وزارتی کانفرنس تہران میں شروع ہوگئی، جس میں اسلامی دنیا میں سائنس، ٹیکنالوجی اور اعلیٰ تعلیم کے شعبوں کو مصنوعی ذہانت (آئی اے )کے ذریعے فروغ دینے پر بھرپور …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ کا چین کے تعاون سے منی ٹرک کی اسمبلنگ لائن جلد کراچی میں قائم کرنے کا اعلان چینی سرمایہ کاروں نے کراچی میں پلانٹ لگانے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ شرجیل انعام میمن

چین بوزھو, (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے چین کے تعاون سے منی ٹرک کی اسمبلنگ لائن جلد کراچی میں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے اور چینی سرمایہ کاروں نے کراچی میں پلانٹ لگانے پر رضامندی ظاہر کردی ہے سندھ حکومت کی جانب سے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام …

مزید پڑھیں

جب بھی وطن عزیز پر کڑا وقت آیا، افواج پاکستان نے بھرپور مقابلہ کیا

اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا کر فتح کے جھنڈے گاڑے پاکستان کی تاریخ شجاعت ، بہادری قربانیوں کی روشن مثالوں سے بھری ہوئی ہے۔ مشترکہ بیان کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) سماجی و کاروباری شخصیات محمد سجاد، …

مزید پڑھیں

بھارت کا غرور خاک آلود ۔۔۔ تحریر : ارم غلام نبی

پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستانی عوام اپنے آپس کے اختلافات کو بھلا کر ایک دوسرے کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح منجمد نظر آئی جو اس بات کا ثبوت ہے کہ سب مسلمان ایک جان ہیں۔ بھارت کو بہت غرور تھا اپنے رافیل طیاروں پر ، براہموس میزائلوں …

مزید پڑھیں

دھرم شالا میں آئی پی ایل کا میچ اچانک ختم کردیا گیا

دھرم شالا، (اسپورٹس ڈیسک) دھرم شالا میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا میچ اچانک ختم کردیا گیا، دہلی کپیٹلز اور پنجاب کنگز کے میچ کو 10.1 اوورز کے بعد ہی ختم کردیا گیا۔ بھارت کی ایک اور ڈرامہ بازی سامنے آگئی، خود پاکستان میں کھیلوں کو نشانہ بنانے …

مزید پڑھیں

جنگ کے موقع کی دعا

   

مزید پڑھیں

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ میں MS ڈاکٹر عدیل عارف صاحب کی سربراہی میں 8 مئی انٹرنیشنل تھیلیسیمیا ڈے کے حوالے سے تھیلیسیمیا آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ میں MS ڈاکٹر عدیل عارف صاحب کی سربراہی میں 8 مئی انٹرنیشنل تھیلیسیمیا ڈے کے حوالے سے تھیلیسیمیا آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا۔ پنجاب تھیلیسیمیا اینڈ ادر جنیٹک ڈس آرڈرز پریوینشن اینڈ ریسرچ …

مزید پڑھیں

صحافت کے عالمی دن کے موقع پر میں تمام صحافی برادری کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں: ڈاکٹر محمد عدیل عارف

  کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کے ایم ایس، ڈاکٹر میاں محمد عدیل عارف نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج، صحافت کے عالمی دن کے موقع پر میں تمام صحافی برادری کو دل کی گہرائیوں سے …

مزید پڑھیں