اسرائیل کی طرف سے غزہ کے شہریوں کے خلاف جنگی جرائم جاری ہیں اقوام عالم سے فوری طور پر اسرائیل کو فلسطین کے خلاف کاروائیوں سے روکنے کا مطالبہ کرتے ہیں : مشترکہ بیان کمالیہ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) سیاسی و سماجی شخصیات رائے عمر … مزید پڑھیں
فلسطین کو ظلم و بربریت سے نجات دلانا اُمت مُسلمہ کا ایمانی اخلاقی انسانی فریضہ ہے
اسرائیل کے مظالم سے لاکھوں فلسطینی شہید ہو چکے ہیں فلسطین کو ظلم و بربریت سے نجات دلانا اُمت مُسلمہ کا ایمانی اخلاقی انسانی فریضہ ہے اقوام متحدہ اور عالمی برادری اس ظلم و ستم پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے: مشترکہ بیان کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سماجی، فلاحی، ادبی … مزید پڑھیں
آج کا معاشرہ ۔۔۔ تحریر : صوفی محمد ضیاء شاہد
جس معاشرے میں مادہ پرستی عروج کو پہنچ جائے اور عزت و احترام کا پیمانہ صرف مال و دولت ہو تو وہ معاشرہ ترقی یافتہ نہیں بلکہ زوال پزیر معاشرہ ہوتا ہے۔ جس معاشرے میں بدکردار، بدقماش اور سود کھانے والے معزز اور معتبر بن جائیں تو اس معاشرے کو … مزید پڑھیں
غزہ و فلسطین میں اسرائیلی بمباری کی پُرزور مذمت کرتے ہیں: محمد ندیم خان
پاکستان سیمت پوری اُمت مسلمہ کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے۔ پاکستان میں اسرائیلی مصنوعات کا فوری بائیکاٹ کیا جائے۔ کمالیہ (ایڈیٹر ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) سینئر صحافی محمد ندیم خان نے کہا ہے کہ غزہ و فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی بمباری جس میں معصوم بچےّ، … مزید پڑھیں
عید پر غریبوں، معذوروں، بیواؤں اور یتیموں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوگی
زندگی میں سب سے زیادہ سکون انسانیت کی خدمت کرنے میں ہے۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر ملٹی میڈیا عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ہوں کمالیہ (تحصیل رپورٹر) سماجی، فلاحی، … مزید پڑھیں
پاکستان میں سانپ کے کاٹے کے علاج کے لیے مقامی اینٹی وینم ۔۔۔ ریسرچ وتحریر : بیالوجسٹ اسود خان
بیالوجسٹ اسود خان کا ماننا ہے کہ پاکستان میں سانپ کے کاٹنے کے واقعات ایک سنگین عوامی صحت کا مسئلہ ہیں، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں زیادہ تر لوگ زراعت کے پیشہ سے وابستہ ہیں ۔ عالمی ادارہ صحت (WHO) نے سانپ کے کاٹے کو "نظرانداز شدہ … مزید پڑھیں
آسی بھوج پوری کی شاعری پر ایک نظر ۔۔۔ تحریر : صوفی محمد ضیاء شاہد
اردو اور پنجابی کے معروف شاعر آسی بھوج پوری گجرات پاکستان کے گاوں بھوج پور میں 25 ستمبر 1973 کو پیدا ہوئے ۔آسی بھوج پوری کا اصل نام محمد اشرف ہے ۔آپ کے والد محترم کا نام غلام محمد ہے ۔ آپ نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول بھوج … مزید پڑھیں
Champions Trophy 2025: Virat Kohli 51st ODI Century Powers India to Victory Over Pakistan
Dubai: by Zeeshan Hussain Virat Kohli masterclass of 100 not out off 111 balls helped India chase down 242 with ease, defeating Pakistan by six wickets in their Champions Trophy match Kohli 51st ODI century was a testament to his vintage form, as he paced his innings perfectly to ensure … مزید پڑھیں
شبِ برات کی حقیقت اور اس رات میں رزق اور عمر کی تقسیم کی حقیقت کے متعلق اَحادیث کا بیان
سوال شبِ برات کیا ہے؟ اور کیا یہ بات صحیح ہے کہ اس رات رزق کی اور عمر کی تقسیم ہوتی ہے؟ قرآن اور حدیث سے حوالہ دے کر رہنمائی فرمائیں! جواب شعبان کی پندرہویں شب”شبِ برأت“کہلاتی ہے،یعنی وہ رات جس میں مخلوق کوگناہوں سے بری کردیاجاتاہے،تقریبًادس صحابہ کرام رضی … مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیریوں پر مظالم ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر غلام مرتضیٰ
کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے اور بھارت نے جو کشمیر میں کشمیری عوام پر ظلم و بربریت کی انتہا کر رکھی ہے ایسے میں ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہونے والے ظلم پر خاموش نہیں رہیں گے۔ کشمیریوں کو حقِ خود ارادیت دینا ان کا بنیادی حق ہے۔ بھارت … مزید پڑھیں