تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ میں پینے کے صاف پانی کی قلت شدت اختیار کرگئی، وزیراعلیٰ بلوچستان سے کوئٹہ شہر میں پانی کی قلت کا نوٹس لینے کا مطالبہ

کوئٹہ میں پینے کے صاف پانی کی قلت شدت اختیار کرگئی، وزیراعلیٰ بلوچستان سے کوئٹہ شہر میں پانی کی قلت کا نوٹس لینے کا مطالبہ

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کوئٹہ میں پینے کے صاف پانی کی قلت شدت اختیار کرگئی، واسا کے وال مینوں کی من مانیاں جاری اکثر علاقوں میں علاقہ مکین 15 دن سے پانی سے محروم، میکانگی روڈ، ٹین ٹاؤن، مسجد عثمان غنی گلی اور گرد و نواح میں ٹیوب ویل کی خرابی کا بہانہ بناکر 15 دن سے پانی بند کردیا گیا، پانی کی قلت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹینکرمافیا نے بھی من مانے ریٹ وصول کرنے شروع کردیئے، عوامی حلقوں کا وزیراعلیٰ بلوچستان سے کوئٹہ شہر میں پانی کی قلت کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: چاغی آر سی ڈی شاہراہ یک مچ کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک شخص جانبحق چار افراد زخمی
https://www.nopnewstv.com/one-person-was-killed/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

فارم 47 سے بنی جعلی حکومت کسانوں کا استحصال کر رہی ہے

کھاد، بجلی اور ڈیزل بہت زیادہ مہنگا ہو گیا ہے، کسان انتہائی پریشان ہے جعلی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے