دسمبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کا علی الصبح سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ، دورے کے دوران ڈی سی سیالکوٹ نے سبزیوں اور پھلوں کی نیلامیوں کے عمل اور مارکیٹ میں اس کے طلب و …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ایئر سیال اورعالمی فضائی کمپنی سے دبئی میں تین جہازوں کی لیز کا معاہدہ طے پا گیا ہے پہلا جہاز اپریل 2020 اور دوسرے دو جہاز مئی 2020 کو ائیر سیال کے حوالے کردیے جائیں گے جبکہ فلائٹ آپریشن 2020 کے وسط میں شروع ہوجائے …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) جدہ سے سیالکوٹ آنے والی پی آئی اے کی پرواز رن وے خراب ہونے کے باعث حادثے سے بال بال بچ گئی۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق سیالکوٹ ایئرپورٹ کا رن وے خراب ہونے کے باعث جدہ سے سیالکوٹ آنے والی پی آئی اے …
مزید پڑھیں دسمبر 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) جماعت اسلامی کے عہدیداران کے بہیمانہ قتل پر جے آئی یوتھ سیالکوٹ کا احتجاجی مظاہرہ، قاتلوں کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ جماعت اسلامی یوتھ کے صدر فصیح السلام اور نائب صدر شیخ نوید احمد کی قیادت میں مرید کے میں …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, تعلیم, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا ہے کہ تعلیم اور صحت کے شعبہ جات میں کارکردگی اور سروسز کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے تمام وسائل مہیا کئے جائیں گے اورجہاں بہترین کارکردگی کے حامل افسران اور ملازمین کی حوصلہ افزائی اور …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: چوہدری فیصل گجر) ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد نے لینڈ ریکارڈ سنٹر گجرات کے ڈیوٹی سے غیر حاضر تین افسران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے، انہوں نے ہڑتالی ملازمین کو دفتر سے باہر چلے جانے کی ہدایت کی جبکہ اراضی ریکارڈ سنٹر کا نظام چلانے …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سمبڑیال مقتول صحافی ذیشان اشرف بٹ کے بڑے بھائی عمران اشرف بٹ پر قاتلانہ حملہ۔ حملہ اور کیری ڈبہ پر چار ملزمان سوار تھے چار ملزمان میں سے تین افراد نے فائرنگ کی۔ پولیس نے فوری کاروائی کرکے ایک ملزم کو پکڑ لیا۔ مضروب عمران …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات/ کوٹلہ ارب علی خان (رپورٹ: چوہدری فیصل گجر) سابق کونسلر ملک خادم حسین پہاڑے (مرحوم) کے صاحبزادے، سابق کسان کونسلر ملک وقار حسین پہاڑے کے بھائی ملک سجاد حسین پہاڑے سابق وائس چیئرمین پروفیسر ملک طالب حسین اور ڈاکٹر شوکت علی بھٹی کی قیادت میں قائد چوہدری شاہد رضا …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: نوید حسین شاہ) گجرات کے سپوت محمد ناصر نے ناروے میں قرآن پاک جلائے جانے والے مذموم واقعہ کی نارویجن سفارتخانے میں شدید الفاظ میں مذمت کی۔ برسلز سٹی پولیس ایڈوائزر محمد ناصر نے برسلز میں موجود ناروے کے سفارت خانہ میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوۓ کہا …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا ہے کہ عوام الناس کے مسائل کے حل کیلئے سرکاری افسران اور ملازمین کو اپنے فرائض منصبی ایمانداری اور جانفشانی سے انجام دینے ہونگے اور سروسز کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے ذمہ داری کا مظاہرہ …
مزید پڑھیں