اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات میں بھمبر روڈ پر واقع علینا شاپنگ مال میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا۔ آتشزدگی سے کئی دکانیں تباہ جبکہ کروڑوں روپے مالیت کا سامان بھی جل گیا۔ ریسکیو کا عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔ ہنگامی اخراج …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب عارف نواز خان کی ہدایات پر پولیس ملازمان کے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لئے پولیس لائنز گجرات میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر توصیف حیدر کی زیر نگرانی علی الصبح جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا، تفصیلات کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ ( رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے گاؤں جیسر والا کے قریب قصور کی نوعیت جیسا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کھیتوں سے آٹھ سالہ بچے سبحان کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد ورثہ کا مقدمہ میں زیادتی کی دفعہ شامل نہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 11, 2019 اہم خبریں, تجارت, گوجرانوالہ
سیالکوٹ/ چونڈہ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) چونڈہ مرکزی انجمن تاجراں صدر رانا عابد امین اور جنرل سیکرٹری شیخ عتیق الرحمن نے سابق ضلعی ناظم پاکستان تحریک انصاف رہنما تحصیل پسرور رانا اعجاز احمد کی قیادت میں نومنتخب مرکزی صدر انجمن تاجراں سیالکوٹ مہر غلام مجتبیٰ سے خصوصی ملاقات کی اور …
مزید پڑھیں اکتوبر 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ایف آئی اے نے سیالکوٹ انٹر نیشنل ائرپورٹ سمبڑیال پر ترکی سے ڈی پورٹ ہوکر آنے والے 50 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تحویل میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ افراد غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کے لئے انسانی سمگلروں کو فی کس دس …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ پولیس کی بڑی کامیابی اغواء برائے تاوان، قتل، ڈکیتی، اور متعدد سنگین وارداتوں میں ملوث خطرناک اشتہاری گرفتار، حکومت پنجاب نے ملزم کے سر کی قیمت 15 لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ملز م احمد شیر ولد فلک شیر قوم …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ کےعلاقہ موضع ہڑر میں محکمہ سوئی گیس کے ریجنل مینجر عمران ساہی نے وفاقی وزیر اور ایم ڈی گوجرانوالہ کی ہدایت پر گیس چوری کے خلاف مہم کے دوران 11ملین روپے کی گیس چوری پکڑ لی۔ موضع ہڑر کا رہائشی محمد منیر ربڑ کی …
مزید پڑھیں اکتوبر 9, 2019 اہم خبریں, تجارت, گوجرانوالہ
سیالکوٹ/ چونڈہ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) چونڈہ انجمن تاجراں چیف الیکشن کمیشن طاہر بشیر رندھاوا نے اپنی 8 رکنی الیکشن کمیشن کمیٹی کی موجودگی میں مرکزی انجمن تاجراں بلامقابلہ جیتنے والے مرکزی صدر رانا عابد امین، مرکزی جنرل سیکرٹری شیخ عتیق الرحمن مین بازار، بازار نمبر 1 صدر محمد اختر، …
مزید پڑھیں اکتوبر 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ صدر کے ایس ایچ او طارق محمود ڈھڈی کی اشتہاری مہم میں بڑی کاروائی جدید ترین طریقہ جات سے 20 سالہ پرانا 7 قتلوں کا مفرور اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق وڈیانوالہ کا رہائشی مفرور اشتہاری عزیز بٹ نےعرصہ 20 سال قبل …
مزید پڑھیں اکتوبر 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈسکہ میں پسرور بائی پاس کے قریب ناکہ لگا کر لوٹنے والے دو مسلح ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، عمر رسیدہ ڈاکو ساتھی ڈاکو کے ہمراہ مسلح ہوکر ناکہ لگا کر لُوٹ مار کر رہے تھے ڈاکوؤں نے ہسپتالوں میں کھانا سپلائی کرنے والی …
مزید پڑھیں