Home / اہم خبریں / سیالکوٹ تھانہ بڈیانہ پولیس کی بڑی کارروائی ڈی پی او سیالکوٹ کی ہدایت پر اشتہاری گرفتار

سیالکوٹ تھانہ بڈیانہ پولیس کی بڑی کارروائی ڈی پی او سیالکوٹ کی ہدایت پر اشتہاری گرفتار

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ بڈیانہ کی بڑی کارروائی ڈی پی او مستنصر فیروز سیالکوٹ کی ہدایت پر اشتہاری گرفتار، تفصیلات کے مطابق تھانہ بڈیانہ نے ڈی پی او سیالکوٹ ڈی ایس پی پسرور کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے قتل کے اشتہاری ملزم طالب حسین کو منڈی بہاؤ الدین سے گرفتار کر لیا ملزم طالب حسین 2004 میں دو افراد کو قتل کرنے کے بعد فرار ہو چکا تھا 15 سال بعد تھانہ بڈیانہ کے ایس ایچ او محمد یوسف نے اپنی ٹیم حوالدار مستنصر حسین، کانسٹیبل شاہد رضا کے ساتھ منڈی بہاؤالدین میں چھاپہ مار کر گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا، اعلی کارکردگی دیکھانے پر آر پی او گوجرانوالہ اور ڈی پی او سیالکوٹ کی طرف سے انعام دینے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے