تازہ ترین
Home / گلگت بلتستان

گلگت بلتستان

سی پی ڈی آی کا وای ایس ڈی او کے اشتراک سے بجٹ سای کے عمل میں عوام کی شمولیت پرایک روزہ اگاہی سیمنار

چترال,(رپورٹ، گل حماد فاروقی) ضلع اپر چترال کے ضلعی ہیڈ کوارٹرز بونی کے ایک مقامی ہوٹل میں سنٹر فار پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ انیشیٹیو (سی پی ڈی ای) ، سیٹیزن نیٹ ورک فار بجٹ اکاونٹیبلیٹی ( سی این بی اے) کے اشتراک سے ینگ سٹار ڈیویلپمنٹ آرگنایزیشن(وای ایس ڈی او) نے …

مزید پڑھیں

چترال کے بالای علاقے یارخون لشٹ میں سابقہ ایم پی اے حاجی غلام محمد کے دعوت پر کثیر تعداد میں لوگ پی ٹی ای پی میں شامل۔

چترال، (گل حماد فاروقی) ضلع اپر چترال کے وادی یارخون لشٹ کے محتلف دیہات کا سابق رکن صوبای اسمبلی حاجی غلام محمد نے دورہ کیا۔ حاجی غلام محمد نے حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین میں اعلان کیا ہے اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹریین کے ٹکٹ پر پی کے …

مزید پڑھیں

حکومت 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے رہا ہوں، اگر یہ 22 روپے کی پیٹرول کی قیمت واپس نہ لی گئی تو تحریک لبیک وہ کرے گی جس کیلئے وہ پہچانی جاتی ہے، سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی

لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ پچھلے تو کہتے تھے قبر میں سکون ہے۔حکمرانوں نے قبر کا سکون بھی چھین لیا ہے، 75 سال میں 23ویں مرتبہ IMF کے سامنے جھولی پھیلائے کھڑے ہیں۔ اب IMF کو …

مزید پڑھیں

آج کل کے مسلمان ۔۔۔ تحریر : محمد نسیم رنزوریار

قارئین کرام ۔۔ آج سے20سال پہلے جب گاؤں میں کوئی فوتگی ہوتی تھی تو ہمارے ماں باپ دادا دادی گھر کے چولہے نہیں جلاتے تھے۔ ٹی وی ٹیپ ریکارڈر کو اٹھا کر صندوق میں ڈال دیتے تھے۔پورے گاؤں میں سناٹا سا چھا جاتا تھا ایسے محسوس ہوتا تھا کہ مرنے …

مزید پڑھیں

غریب بلوچستان اور امیر عہدہ داراں ۔۔۔ تحریر : محمد نسیم رنزوریار

بلوچستان کا اصل مسئلہ کیا ہے؟ ایسا کیوں ہے کہ پچھلے ستر برس کے دوران بلوچستان میں چار بغاوتیں ہو چکی ہیں۔کیا وجہ ہے کہ جو صوبہ پاکستان کی گیس کی زیادہ تر ضروریات پوری کرتا ہے اس صوبے کا بیشتر حصہ اس سہولت سے محروم ہے ۔ وہ صوبہ …

مزید پڑھیں

حکومت وقت کوآرڈینیٹر ظفر شادم خیل کی بڑھتی ہوئی دھمکیوں کا نوٹس لے۔ کرن

وزیر اعلیٰ اور فورس کمانڈر گلگت بلتستان سے مطالبہ ہے کہ ظفر شادم خیل کیخلاف قانونی کارروائی کرے۔ میڈیا سے گفتگو گلگت بلتستان (نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی بیٹی کرن نے کہا کہ حکومت وقت کوآرڈینیٹر ظفر شادم خیل کی بڑھتی …

مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے علاقے میں مختلف مقامات پر منجمد جھیلیں ٹوٹنے کے خدشے سے خبردار کر دیا

گلگت بلتستان (بیورو رپورٹ) گلگت بلتستان کے محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ اگلے 2 ہفتے احتیاطی تدابیر پر سخت عمل کرنے کی ضرورت ہے لہٰذا عوام خصوصاً سیاحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر ضروری سفر نہ کریں جب کہ ٹورازم ڈپارٹمنٹ موزوں مقامات پر سیاحوں کے لیے …

مزید پڑھیں

علی سدپارہ سمیت تین کوہ پیما کی لاشیں مل گئیں ہیں۔ وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان کا دعویٰ

اسکردو (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مرحوم کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ اور ان کی ٹیم کو کے ٹو کے بوٹل نیک پر ایک لاش کی نشاندہی ہوئی ہے جبکہ وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ علی سدپارہ سمیت تین کوہ …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں 14 سالہ طالبہ کے ساتھ زیادتی و قتل میں ملوث ملزم گرفتار

غذر (بیورو رپورٹ) گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں 14 سالہ طالبہ کے ساتھ زیادتی و قتل کیس میں پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ پولیس نے 8 جون کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 14 سالہ بچی کے قاتل کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی غذر …

مزید پڑھیں

چترال کے مستری خانوں میں اکثر مجبور بچے مستری کا کام سیکھتے ہیں۔ ورکشاپوں میں مستریوں کے پاس کوئی حفاظتی سامان نہیں۔ چائلڈ پروٹیکشن خاموش۔ مستری خانوں کی حالت زار نہایت ناگفتہ

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے مستری خانوں میں اکثر مجبور بچے مستری کا کام سیکھتے ہیں۔ ورکشاپوں میں مستریوں کے پاس کوئی حفاظتی سامان نہیں۔ چائلڈ پروٹیکشن حاموش۔ مستری خانوں کی حالت زار نہایت ناگفتہ بہہ ہے۔ چترال کے مستری خانوں کی حالت زار نہایت ناگفتہ بہہ ہے۔ …

مزید پڑھیں