Home / گلگت بلتستان (page 2)

گلگت بلتستان

چترال کے مستری خانوں میں اکثر مجبور بچے مستری کا کام سیکھتے ہیں۔ ورکشاپوں میں مستریوں کے پاس کوئی حفاظتی سامان نہیں۔ چائلڈ پروٹیکشن خاموش۔ مستری خانوں کی حالت زار نہایت ناگفتہ

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے مستری خانوں میں اکثر مجبور بچے مستری کا کام سیکھتے ہیں۔ ورکشاپوں میں مستریوں کے پاس کوئی حفاظتی سامان نہیں۔ چائلڈ پروٹیکشن حاموش۔ مستری خانوں کی حالت زار نہایت ناگفتہ بہہ ہے۔ چترال کے مستری خانوں کی حالت زار نہایت ناگفتہ بہہ ہے۔ …

مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام گول دور چوک چترال میں جلسہ جے یو آئی، اے این پی پی پی پی کے رہنماؤں کی شرکت، حکومت چترال کے منصوبوں کو بند کرنے کے بجاۓ ان کو فوری مکمل کرے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) پاکستان مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام گول دور چوک میں ایک جلسہ منعقد ہوا جس کی صدارت محمد کوثر ایڈوکیٹ صدر پی ایم ایل این سب ڈویژن چترال کررہے تھے۔ جلسہ میں جمعیت علمائے اسلام (ف)، عوامی نیشنل پارٹی، پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر …

مزید پڑھیں

چترال محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام انٹر اسکول ٹورنامنٹ 2019 کا آغاز کردیا گیا۔ ٹورنامنٹ میں فٹ بال، کرکٹ، ٹیبل ٹینس، بیڈ منٹن اور رسہ کشی کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں

چترال (بیورو رپورٹ) محکمہ تعلیم چترال کے زیر اہتمام انٹر اسکول ٹورنامنٹ 2019 کا آغاز فٹ بال گراؤنڈ میں کردیا گیا۔ اس موقع پر ایک تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں ایریا کوارڈینیٹر نگاہ حسین مہمان حسین جبکہ برطانوی خاتون پرنسپل میس کیری شوفیلڈ نے صدارت کی۔ تقریب میں مختلف …

مزید پڑھیں

چترال میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری، 9 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ متعدد زخمی

چترال (بیورو رپورٹ) چترال میں المناک ٹریفک حادثہ تفصیلات کے مطابق حادثہ چترال میں راغلشٹ کے مقام پر پیش آیا، جہاں چترال سے بونی جانے والی فلائنگ کوچ پی ایس- 9675 تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 9 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ متعدد …

مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد شاہ سلیم کے قریب تجارتی راستہ درہ پاس کی کھلنے کا نوٹیفکیشن جاری۔ دُرہ پاس کے کھلنے سے علاقے کی قسمت بدلے گی۔ کسٹم کلکٹر احسان علی شاہ

چترال (بیورو رپورٹ) پاک افغان سرحدی علاقے شاہ سلیم کے قریب دُرہ پاس کو تجارت کیلئے کھولنے کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیکشن جاری کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں شاہ سلیم کے مقام پر ایک سادہ مگر پروقار تقریب بھی منعقد ہوئی جس کی صدارت چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری …

مزید پڑھیں

بابوسر بس حادثے میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے دس جوانوں سمیت چوبیس افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

گلگت (ویب ڈیسک) بابوسر بس حادثے میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے دس جوانوں سمیت چوبیس افراد کی نماز جنازہ ہیلی پیڈ گلگت میں ادا کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بابوسر میں بس حادثے کے شکار مسافروں کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کی گئی، نماز جنازہ میں …

مزید پڑھیں

بابوسر ٹاپ کے قریب بس کو حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق

سکردو (ویب ڈیسک) بابوسر ٹاپ کے قریب بس کو حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق جبکہ بارہ شدید زخمی ہیں۔ مسافر بس سکردو سے راولپنڈی جا رہی تھی۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث گیٹی داس کے مقام پر پیش آیا ہے۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ …

مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے اشتراک سے ہونیوالی ٹی سی ایل فائنل میں چپرسان اور شمشال کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی

گلگت بلتستان (اسپورٹس ڈیسک) گلگت بلتستان کے خوبصورت مقام پر جاری ٹی سی ایل زلمی گرلز فٹبال لیگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئی ۔ لیگ کے فائنل میں چپرسان اور شمشال کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوگی۔ لیگ کے پہلے سیمی فائنل میں شمشال نے پاسو کو دو ایک سے …

مزید پڑھیں