تازہ ترین
Home / کھیل (page 69)

کھیل

سندھ گیمز ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں کراچی نے مردوں اور عورتوں کے ٹیم ایونٹ میں سونے کا تمغہ حاصل کیا

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) مردوں کے ٹیم ایونٹ میں پہلے میچ میں کراچی کے رضا عباس نے حیدرآباد کے محمّد شاہزیب کو دوسرے میچ میں کراچی کے نعمان زارا نے حیدرآباد کے عبدل رافع کو اور تیسرے میچ میں کراچی کے ارحم بن فرخ نے حیدرآباد کے طحہ بھگیو کو شکست …

مزید پڑھیں

طارق علی گلوبل ایسوسی ایشن آف مکسڈ مارشل آرٹس (gamma) کے کونسل ممبر منتخب ہو گئے

کراچی، (نوپ اسپورٹس) طارق علی گلوبل ایسوسی ایشن آف مکسڈ مارشل آرٹس (GAMMA) کے کونسل ممبر منتخب ہوئے ہیں، حال ہی میں ایک ہائبرڈ فارمیٹ میں ہونے والی میٹنگ، معروف ووٹنگ کمپنی لومی کی جانب سے کرائے گئے انتخابات میں۔ الیگزینڈر اینگل ہارڈ بلامقابلہ صدر کے عہدے پر منتخب ھوئے، …

مزید پڑھیں

ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ میں چھوٹی بہن نے بڑی بہین کو شکست دے دی، ابیہا سعید نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا انھوں نے دانیہ سعید کو دو اسٹروک کے فرق سے ہرایا عانیہ فاروق کی تیسری پوزیشن رہی۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی ایچ اے کنٹری اینڈ گالف کلب کراچی میں چیمپئن شپ کا فائنل راونڈ انتہائی دلچسب رہا، لیڈنگ بورڈ پر دو بہنوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا، ابیہا سعید نے بڑی بہن دانیہ سعید کو پیچھے چھوڑ دیا، نیشنل چیمپئن پرکھا اعجاز اور سابق چیمپئن …

مزید پڑھیں

ایلکس ڈی مینوراور ہولگر رونے میکسیکو اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

میکسیکو سٹی، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) آسٹریلیا کے نامور ٹینس سٹار ، ایونٹ کے تھرڈ سیڈڈ اور دفاعی چیمپئن ایلکس ڈی مینوراور ڈنمارک کے ہولگر رونے اے ٹی پی میکسیکو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔دفاعی چیمپئن ایلکس ڈی مینور نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر …

مزید پڑھیں

ویلنگٹن ٹیسٹ، آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں 2وکٹوں کے نقصان پر 13 رنز بنا کر 217 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرلی

ویلنگٹن، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) آسٹریلیا نے میزبان نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ابتدائی میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 13 رنز بنا کر مجموعی طور پر 217 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ کی …

مزید پڑھیں

شیرفین ردرفورڈ کے ناقابل شکست 58 رنز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں کی شکست دے دی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے شیرفین ردرفورڈ کی ناقابل شکست 58 رنز کے بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری گیند پر5 وکٹوں سے شکست دے کر چوتھی کامیابی حاصل کی،ردرفورڈ کو بہترین بیٹنگ کرنے پر پلیئر آف …

مزید پڑھیں

ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ کے پہلے روز بشرا فاطمہ سب سے آگے رہیں دو اسٹروک کے فرق سے دانیہ سعید دوسرے پر موجود ہیں، ملک بھر کی 60 گالفرز کےدرمیان دلچسب ایکشن تین روز تک جاری رہے گا۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)پاکستان گالف فیڈریشن کے تعاون سے کھیلی جانے والی ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ ڈیفنس اتھارٹی کنٹری اینڈ گالف کلب کراچی میں شروع ہوگئی کھیل کے پہلے روز 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے گالفرز کو خوب پریشان کیا گالفرز کو …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل نائن: ملتان سلطان نے لاہور قلندرکو 60 رنز سے ہرا دیا۔

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پی ایس ایل کا بڑا اپ سیٹ،قسمت لاہور قلندر کا ساتھ نہ دے سکی، مسلسل چھٹے میچ میں شکست۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 14ویں میچ میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو 60 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ایونٹ …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل نائن: اسلام اباد یونائٹڈ کو پشاور زلمی کے ہاتھوں 8 رن سے شکست

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو اس کے لیے اچھا ثابت نہ ہوا پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے، صائم ایوب …

مزید پڑھیں

وائی ایم سی اے کراچی میں منعقدہ18 ویں سندھ گیمز 2024 رنگ بال گرلز کے مقابلے میں کراچی رنگ بال کی ٹیم فاتح قرار پائی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) 18 ویں سندھ گیمز 2024 رنگ بال گرلز کے مقابلے وائی ایم سی اے کراچی میں منعقد ہوئے۔ 18 ویں سندھ گیمز جس میں کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، بنیظیر آباد، سکھراورلاڑکانہ ڈویژن نے شرکت کی یہ مقابلے وائی ایم سی اے اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے۔رنگ …

مزید پڑھیں