تازہ ترین
Home / کراچی (page 438)

کراچی

سندھ ہائیکورٹ نے پرائیویٹ سکولز کی جانب سے سکولوں کی فیسوں میں سالانہ 5 فیصد سے زائد اضافے کو غیر قانونی قرار دے دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس محمدعلی مظہر اور جسٹس اشرف جہاں پر مشتمل 3 رکنی لارجر بینچ نے 6 جون کو اسکول فیس میں اضافے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنا دیا گیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے …

مزید پڑھیں

ریلوے کی ساری زمین پورے ملک کا قرضہ اتار سکتی ہے- وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سادگی اپنانے اور حکومتی وزراء کے پروٹوکول نہ لینے کی پالیسی کے برخلاف وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی سٹی اسٹیشن کراچی آمد کے موقع پر اسٹیشن کے دروازے بند کر دیے گئے۔ جمعرات کو وزیر ریلوے کے دورہ …

مزید پڑھیں

نیا آئی جی سندھ کون ہوگا ؟ سندھ حکومت نے وفاق کو 3 نام ارسال کر دیئے

کراچی (نوپ نیوز) آئی جی سندھ کے لئے سندھ حکومت نے وفاق کو تین نام ارسال کر دیئے. کلیم امام، غلام قادر تھیبو اور عبدالمجید دستی کے نام شامل ہیں۔ آئی جی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا، ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ کے لیے پہلا نام …

مزید پڑھیں

محکمہ اطلاعات سندھ میں چھوٹے اخبارات کے ورکنگ صحافیوں کو 3 ماہ تک جھوٹی تسلیاں دینے کے بعد اب تک ایکریڈیشن کارڈ جاری نہیں کیے گئے

کراچی (نوپ نیوز) محکمہ اطلاعات سندھ کی انوکھی منطق چھوٹے اخبارات سے منسلک ورکنگ صحافیوں کے ایکریڈیشن کارڈ گزشتہ تین ماہ گزرجانے کے باوجود اس تسلی پر کہ کارڈ ابھی پروسس میں ہیں اور کارڈ جلد مل جائیں گے کا دلاسہ دینے کے بعد کہا جاتا ہے کہ کیس کمیٹی …

مزید پڑھیں

رعشہ کے مریضوں کی اکثریت بیماری سے لاعلم ہوتی ہے، مناسب توجہ اور علاج سے اس مرض پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ نیورولوجی اویئرنیس اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں پارکنسنز یا رعشہ کی بیماری میں مبتلا لوگوں کی صحیح تعداد کے متعلق مصدقہ اعداد و شمار موجود نہیں ہیں، تاہم ایک اندازے کے مطابق ملک میں اس بیماری میں مبتلا لوگوں کی تعداد 6لاکھ سے زائد ہے۔ جن میں سے اکثریت کو اپنے …

مزید پڑھیں

کراچی میں کے الیکٹرک نے عوام کا سکھ چین برباد کردیا طویل لوڈ شیڈنگ سے مکینوں کا جینا محال کردیا

کراچی (رپورٹ: محمد احمد) چھٹی کے روز بھی کراچی کے شہریوں کا گرمی سے برا حال مگر کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی جاری، مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بندش نے شدید گرمی میں شہریوں کو اذیت میں مبتلا کر دیا۔ کراچی میں گرمی کی شدید لہر نے شہریوں کو …

مزید پڑھیں

نادرا پاکستان کی عوام کے ساتھ غیر ملکیوں والے سلوک سے بازرہے ،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری

کراچی (نوپ نیوز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ نادرا پاکستان کی عوام کے ساتھ غیر ملکیوں والے سلوک سے بازرہے ، نئے شناختی کارڈ کے حصول کیلئے صارفین کو پریشان اور رشوت وصولی کیلئے ایجنٹ سے کام لیا جارہا ہے ،گنجان آبادیوں میں …

مزید پڑھیں

نوپ نیوز پاکستان کے علاوہ دنیا کے 30 سے زائد ممالک میں پڑھا اور دیکھے جانے والا پاکستان کا واحد مقبول ترین ویب ٹی وی چینل

کراچی (نوپ نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) الحمدلللہ نوپ نیوز (نیوز آف پاکستان) کو اس وقت یہ منفرد اعزاز حاصل کہ پاکستان کے علاوہ اس کی ویب سائٹس کو دنیا کے دیگر 30 سے زائد ممالک میں بھی پڑھا اور دیکھا جا رہا ہے- ادرہ نوپ نیوز دیار غیر میں بسنے والے …

مزید پڑھیں

پی ایس پی نے اورنگی ٹاؤن سے منتخب ایم این اے اور ایم پی اے سمیت متحدہ قومی موومنٹ کی مزید 3 پتنگیں کاٹ دیں

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تین پارلیمینٹیرین پی ایس پی میں شامل، مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ پاک سرزمین پارٹی عام انتخابات میں سندھ کے شہری علاقوں سے کلین سوئپ کرے گی۔ پاک سرزمین پارٹی نے ایم کیو ایم کی مزید 3 وکٹیں …

مزید پڑھیں

دل کے اسپتال میں ڈاکٹرز دل کے مریض ہونے لگے، کارڈیو اسپتال کی انتظامیہ پرانے ڈاکٹروں کو نکالنے لگی انتظامیہ من پسند ڈاکٹر تعینات کرنا چاہتی ہے۔ صدر ڈاکٹر ایکشن کمیٹی کارڈیو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دل کے مریضوں کاعلاج کرتے ہیں اب ہمیں دل کا مریض بنایا جارہا ہے، ڈاکٹر آیاز- سینئرز ڈاکٹرز کو فارغ کر کے من پسند ڈاکٹرز کے لیے جگہ بنائی جانے لگی، سینیئرز ڈاکٹرز کی تقرری کے لیے اشتہار جاری کر دیے گئے، ڈاکٹرز کی کمی کو …

مزید پڑھیں