تازہ ترین
Home / کراچی (page 383)

کراچی

آل پاکستان مسلم لیگ کے زیر اہتمام کراچی بہادرآباد چار مینار پر درندگی کا نشانہ بننے والی معصوم مقتول زینب کے کے حق میں مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) آل پاکستان مسلم لیگ کے زیر اہتمام کراچی بہادرآباد چار مینار پر گزشتہ دنوں قصور میں درندگی کا نشانہ بننے والی معصوم مقتول زینب کے کے حق میں مظاہرے کیا گیا جس میں اے پی ایم ایل سندھ کے رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد نے …

مزید پڑھیں

جعلی پولیس مقابلے میں قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود کو قتل کرنے کے الزام میں ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی ( کرائم رپورٹر) جعلی پولیس مقابلے میں قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود کو قتل کرنے کے الزام میں ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں کپڑوں کے تاجر نقیب اللہ محسود سمیت 4 …

مزید پڑھیں

کراچی ایس ایچ او مومن آباد کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، اسنیپ چیکنگ کے دوران 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی ( کرائم رپورٹر) کراچی ایس ایچ او مومن آباد کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، اسنیپ چیکنگ کے دوران 2 منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد۔ گرفتار ملزمان میں ملزم غلام محمد عرف بابو ولد عثمان کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 510 گرام چرس برآمد ہوئی، جبکہ دوسرے …

مزید پڑھیں

گرو مندر میں مسافر بس میں لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو ٹریفک پولیس سیکشن آفیسر طلعت نے گرفتار کرلیا

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) گرو مندر کراچی میں مسافر بس میں ڈاکوؤں کی مسافروں سے لوٹ مار- ڈاکو مسافروں کو لوٹنے میں مصروف تھے کہ ٹریفک پولیس نے بروقت کروائی کرتے ہوۓ سیکشن آفیسر گرومندر طلعت نے ملزمان کو گرفتار کرلیا- گرفتار ملزمان کے نام رحیم الدین اور ایس ایم …

مزید پڑھیں

بے ضمیروں کا ٹولہ پاکستان پر حکمران ہے یہاں پر کتنا ہی بڑا ہی سانحہ ہوجائے یہ ٹس سے مس نہیں ہوتے۔ رہنما پی ایس پی وسیم آفتاب

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) پی ڈے اے کے زیر اہتمام نمائش چورنگی پر سول سوسائٹی نے مقتول زینب کے ساتھ ہونے والے مبینہ زیادتی اور قتل کے خلاف ایک ساتھ آواز بلند کی. مقتول زینب کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی گئی- پی ایس پی کے رہنما وسیم آفتاب نے …

مزید پڑھیں

ٹیلی کام پینشنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر سینکڑوں غریب مظلوم پینشنرز کا پر امن احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) ٹیلی کام پینشنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر سینکڑوں غریب مظلوم پینشنرز بشمول بیواؤں، یتیم بچوں کا پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم تو اپنے جائز مطالبات کے لئے مظاہرہ کر رہے ہیں …

مزید پڑھیں

کراچی ایس ایچ او پاپوش نگر نے دوران گشت کامیاب کاروائی کرتے ہوۓ ایک اسٹریٹ کریمنل کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا

کراچی (نوپ نیوز) کراچی ایس ایچ او پاپوش نگر زاہد حسین سومرو نے دوران گشت کامیاب کاروائی کرتے ہوۓ ایک اسٹریٹ کریمنل جنید مغل ولد مختیار احمد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا- مزید پڑھیں: کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 16 دہشت گرد گرفتار

کراچی (نوپ نیوز) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ گنا منڈی کے قریب رینجرز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 16 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔ مزید …

مزید پڑھیں

سانحہ نشتر پارک کے ملزمان کا تعین کرنے کیلئے مقدمے کو فوجی عدالت میں منتقل کیا جائے۔ رہمنا سنی تحریک محمد شاہد غوری

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان سنی تحریک کے سینئر مرکزی رہنما محمد شاہد غوری نے کہا ہے کہ سانحہ نشترپارک کے ملزمان کا تعین کرنے کیلئے مقدمے کو فوجی عدالت میں منتقل کیا جائے ، 5 جنوری کو راولپنڈی تاکراچی ٹرین مارچ اور 6 جنوری کو نشترپارک جانثاران مصطفی، تحفظ بیت …

مزید پڑھیں