تازہ ترین
Home / پنجاب (page 75)

پنجاب

محمد اعظم منظور قادری اور محمد کاشف حسین قصوری کے نعتیہ کلام ایس ایم صادق سٹوڈیو لاہور سے رلیز

اہلِ علاقہ اور دوست احباب کی طرف سے مبارک باد کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) آقا میریاں اکھیاں مدینے وچ رہ گئیاں کے لکھاری اور ان گنت کلاموں کے عظیم شاعر صادق صاحب کے کلام و اضافی شاعری اور صائم چشتی رحمۃ اللہ …

مزید پڑھیں

نیو ٹریشن آفیسر محکمہ ہیلتھ چوہدری شفقات عدالت کی جانب سے بسم اللہ شنواری ریسٹورنٹ جنڈالہ پر نیشنل پریس کلب کوٹلہ کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام

گجرات/ کوٹلہ ارب علی خاں (بیورو رپورٹ) نیو ٹریشن آفیسر محکمہ ہیلتھ چوہدری شفقات عدالت کی جانب سے بسم اللہ شنواری ریسٹورنٹ جنڈالہ پر نیشنل پریس کلب کوٹلہ کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا پروقار تقریب میں صدر چوہدری علی اختر سعید، جنرل سیکرٹری عابد مرزا، …

مزید پڑھیں

میانوالی میں پولیس کی کاروائی بدنام زمانہ شراب فروش کے قبضہ سے 60 لیڑ شراب کا ڈرم برآمد ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ پپلاں میں مقدمہ درج

میانوالی (بیورو رپورٹ) ڈی ایس پی سرکل پپلاں خالد محمود رانجھا کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ پپلاں عمران یعقوب اور انکی ٹیم نے شراب فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مخبر کی اطلاع پر بدنام زمانہ شراب فروش محمد ارسلان ولد محمد ارشد سکنہ 1 ایم ایل پپلاں …

مزید پڑھیں

چیئرمین نیب اگر ہٹ جاتے ہیں تو پھر کوئی کارروائی کسی کے خلاف کبھی نہیں ہو سکے گی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی کے علاقے نیوکٹاریاں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ چیئرمین نیب کو اس لیے نشانہ بنایا جارہا ہے کہ وہ ہٹ جائیں۔ چیئرمین نیب اگر ہٹ جاتے ہیں تو پھر کوئی کارروائی کسی کے خلاف کبھی نہیں ہو سکے …

مزید پڑھیں

بشپ آف پاکستان نزیرعالم کی بہاول پور آمد، چیئرمین ورلڈ بلوچ اتحاد احمد مجتبی رند بلوچ سے ملاقات

بہاول پور(نوپ نیوز) بشپ آف پاکستان نزیرعالم کی بہاول پورآمد، چیئرمین ورلڈ بلوچ اتحاد سے ملاقات، تفصیلات کے مطابق گذشتہ سے پیوستہ روز بشپ آف پاکستان نزیرعالم نے بہاول پورمیں چیئرمین ورلڈ بلوچ اتحاد احمد مجتبی رند بلوچ سے چیمہ ٹاﺅن انکی رہائشگاہ پرملاقات کی بشپ شہزاد بھٹی اور بہاول …

مزید پڑھیں

ملک میں اس وقت تاریخ کی بد ترین لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں بھی کوئی سہولت نہیں دی جارہی۔ مفتی ارشاد احمد حقانی امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل راجن پور

جام پور (رپورٹ: انعام باری) جمعیت علماء اسلام تحصیل راجن پور کے امیر مفتی ارشاد احمد حقانی، تحصیل جام پور کے امیر مولانا عبدالمجید ساقی اورتحصیل روجھان مولانا شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اس وقت تاریخ کی بدترین لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے سحر …

مزید پڑھیں

دس روزہ اعتکاف نبی اکرم ؐ کی سنت ہے جس سے ناصرف دیگر عبادتوں کی توفیق ملتی ہے بلکہ شب قدر بھی نصیب ہوتی ہے جو امت محمدیہ ؐ کیلئے اللہ تعالیٰ کا ایک خصوصی انعام و اکرام ہے

جام پور (رپورٹ: انعام باری) رمضان المبارک برکتوں، رحمتوں و سعادتوں کا مہینہ ہے جس میں ہر نیکی کا ثواب دگنا ملتا ہے اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کیلئے یہ ماہ مبارک نیکیوں کی بہار ہے اور اس بہا ر سے فائدہ حاصل کرنے اور ہمہ وقت نیکی کمانے …

مزید پڑھیں

الیکٹرانکس میڈیا ایسوسی ایشن جام پور کے سالانہ انتخابات میں اے ڈی گوشل خان صدر، وقار احمد خان لاشاری نائب صدر اور مرزا فرحان گل خان جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے

جام پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور بطور چیئرمین الیکشن بورڈ آفتاب نواز خان مستوئی، فاروق خان گوپانگ، ملک بلال حسین ببر کے ساتھ آج پریس کلب جام پور میں "الیکٹرانکس میڈیا ایسوسی ایشن جام پور کے سالانہ انتخابات کرانے میں کامیاب ہوئے۔ جس کے مطابق اے ڈی گوشل خان …

مزید پڑھیں

ماہ مقدس رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ اختتام پذیر ہونے جا رہا ہے مگر خریدار ڈالر کی اڑان سے پریشان ہوکر بازاروں کا رخ نہیں کر رہے

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ماہ مقدس رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ اختتام پذیر ہونے جا رہا ہے اور عیدالفطر میں صرف دس بارہ دن رہتے ہیں مگر مہنگائی کے شدید طوفان کے باعث ابھی تک مارکیٹوں میں عوام خصوصاً خواتین و بچوں کا رش جوش و خروش نہیں بڑھ …

مزید پڑھیں

پنجاب میں مذہبی منافرت پر مبنی لٹریچر کی اشاعت و تقسیم کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے ملاقات کی، جس میں صوبے میں امن کے لیے مشترکہ اقدامات پر غور کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ نے ملاقات کی، جس میں امن عامہ کی بہتری کے لیے …

مزید پڑھیں