تازہ ترین
Home / Home / محمد اعظم منظور قادری اور محمد کاشف حسین قصوری کے نعتیہ کلام ایس ایم صادق سٹوڈیو لاہور سے رلیز

محمد اعظم منظور قادری اور محمد کاشف حسین قصوری کے نعتیہ کلام ایس ایم صادق سٹوڈیو لاہور سے رلیز

اہلِ علاقہ اور دوست احباب کی طرف سے مبارک باد

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) آقا میریاں اکھیاں مدینے وچ رہ گئیاں کے لکھاری اور ان گنت کلاموں کے عظیم شاعر صادق صاحب کے کلام و اضافی شاعری اور صائم چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے نعتیہ کلام سے کمالیہ کے عظیم نعت خواں حق ٹی وی اور وسیب ٹی وی کے ایوارڈ یافتہ ثناء خواں محمد اعظم منظور قادری کی آواز میں سپیشل رمضان شریف کا سُپرہٹ کلام
۔1۔ مدینے والے میرے لجپال۔ 2۔ سوہنے دے در دے زرے بدر و ہلال بن گئے۔
اور ان کے شاگرد خاص محمد کاشف حسین قصوری کی آواز میں
۔1۔ خالی نہ موڑے زہرہ ؑ دا بابا۔2۔ ربا سانوں وی مدینہ توں وکھا دے، نعتیہ کلام ریکاڈ کروا دئیے گئے تھے جن میں سے”مدینے والے میرے لجپال“ سپیشل رمضان شریف کا سُپر ہٹ کلام اور
ربا سانوں وی مدینہ توں وکھا دے، نعتیہ کلام ایس ایم صادق سٹوڈیو لاہور سے آغاز رمضان المبارک میں ریلیز ہو چکے تھے۔ ایس ایم صادق سٹوڈیو لاہور کی طرف سے بقیہ دو کلام رمضان المبارک کے تیسرے عشرہ میں ہی اِن شاء اللہ بہت جلد رلیز ہوجائیں گے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

آسٹریلیا کے ساتھ تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان۔ احمد دانیال، عرفات منہاس اور روحیل نذیر قومی ون ڈے انٹرنیشنل سکواڈ میں شامل

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے