تازہ ترین
Home / پشاور (page 5)

پشاور

چلغوزے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی، قیمت 10 ہزار روپے سے گھٹ کر 3600 پر آگئی

پشاور (بیورو رپورٹ) 2 ماہ میں چلغوزے کی قیمت 6400 روپے کلو سے کم ہو کر 3600 روپے کلو پر آ گئی ہے۔ دو ماہ قبل چلغوزہ 10 ہزار روپے کلو فروخت ہو رہا تھا، جو چند ہفتے قبل چھ ہزار روپے کلو پر آ چکا تھا، گزشتہ روز مزید …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں یوم شہادت حضرت عمر فاروقؓ پرعام تعطیل کا اعلان

پشاور (رپورٹ:اصغر شاہ) خیبرپختونخوا حکومت نے سیدنا فاروق اعظم حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے یوم شہادت پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے یوم شہادت حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی مناسبت سے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے اور …

مزید پڑھیں

نوشہرہ کینٹ باڑہ کلاتھ مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، کروڑوں روپے کا قیمتی کپڑا جل کر خاکستر

نوشہرہ (رپورٹ:اصغر شاہ) نوشہرہ کینٹ باڑہ کلاتھ مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی دوکانوں کے ساتھ متصل جونپڑوں نما سٹالوں سمیت مارکیٹ میں کروڑوں روپے کا قیمتی کپڑا جل کر خاکستر کنٹونمنٹ بورڈ کی فائربریگیڈ موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائی آگ پر قابو پالیا اطلاع ملتے ہی کینٹ بورڈ …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے نوشہرہ کے تینوں تحصیلوں میں تمام کاروباری سرگرمیاں جمعہ اور ہفتہ کو بند کرنے کا فیصلہ

نوشہرہ (رپورٹ:اصغر شاہ) صوبائی محکمہ داخلہ کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن نے نوشہرہ کے تینوں تحصیلوں میں تمام کاروباری سرگرمیاں جمعہ اور ہفتہ کو بند کرنے کا فیصلہ۔ اعلامیہ جاری کرکے نافذ کر دیا گیا ہے۔ ضلع بھر میں تمام انتظامی افسران/ اسسٹنٹ کمشنران …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے 2 اضلاع پشاور اور ایبٹ آباد میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے باعث پابندیاں عائد

پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) خیبر پختونخوا کے 2 اضلاع میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے باعث پابندیاں عائد، محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے پشاور اور ایبٹ آباد میں پابندیوں کے احکامات جاری کردیے، پابندیوں کا اطلاق 3 اگست سے 31 اگست تک ہوگا، پشاور اور ایبٹ آباد میں رات …

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی حیات آباد میں پولیس وین پر دستی بم حملے کی مذمت۔ وزیر اعلی کا واقعے میں ایک پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہار تعزیت

پشاور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی کارخانو مارکیٹ حیات آباد میں پولیس وین پر دستی بم حملے کی مذمت۔ وزیر اعلی کا واقعے میں ایک پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہار تعزیت اور شہید کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا۔ واقعے میں …

مزید پڑھیں

پشاور کے علاقے حیات آباد میں پولیس وین پر دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید

پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) پشاور کے علاقے حیات آباد میں نامعلوم افراد نے پولیس وین پر حملہ کر دیا، حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دیگر زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، اور شہید اہلکار کی لاش کو …

مزید پڑھیں

اغواء برائے تاوان کی خاطر پشاور سے 2012 میں اغواء ہونے والا مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والا پیٹر سجن نو سال گزرنے کے باوجود بھی بازیاب نہ ہوسکا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے پیٹر سجن پشاور کے بھانہ مانڑی بازار میں سینیٹری کا کاروبار کر رہا تھا۔ 4 جون 2012 کو چند نامعلوم اغواء کار اس کی دکان پر آکر اسے کام کے بہانے اپنے پاس لے گئے۔ گھر والوں نے شام …

مزید پڑھیں

مردان میں فائرنگ گولی لگنے سے ایک خاتون سمیت 2 افراد جانبحق جبکہ 3 خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی

مردان (رپورٹ: اصغر شاہ) مردان کاٹلنگ کے علاقے کٹی گڑھی میں فائرنگ، گولی لگنے سے ایک خاتون سمیت 2 افراد جانبحق جبکہ 3 خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی، واقعے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 ایمبولینسیں اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو 1122 اہلکاروں نے زخمیوں …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی حکومت تمام شعبوں میں میرٹ اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے۔ وزیر بلدیات خیبرپختونخوا اکبر ایوب خان

پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات، انتخابات، دیہی ترقی و پارلیمانی امور اکبر ایوب خان نے منگل کو اپنے دفتر لوکل گورنمنٹ سیکرٹریٹ پشاور میں سادہ مگر پروقار تقریب کے دوران صوبے کے دس اضلاع کے نئے بھرتی شدہ اسسٹنٹ ڈائریکٹرز بلدیات کو تقرر نامے دیئے جن میں …

مزید پڑھیں