Home / پشاور (page 24)

پشاور

اسکولوں کے قریب موبائل ٹاورز ایک ماہ کے اندر ہٹانے کا حکم

پشاور (رپورٹ: گوہر غنچہ) پشاور ہائیکورٹ نے اسکولوں کے قریب موبائل ٹاورز ایک ماہ کے اندر ہٹانے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں موبائل ٹاورز سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس قیصر رشید نے کی، ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات ڈاکٹر بشیرعدالت میں پیش ہوئے، ڈی جی نے شہر میں موبائل …

مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک اسکول کے تحقیقاتی کمیشن نے اعلیٰ افسران کوبیان ریکارڈ کیلئے طلب کرلیا

پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) سانحہ آرمی پبلک اسکول کی تحقیقات کیلئے قائم کمیشن کے سربراہ جسٹس ابراہیم خان نے اس وقت کے کور کمانڈر پشاور ہدایت الرحمان سمیت 5 اہم عسکری افسران کو بیانات ریکارڈ کرنے کیلئے طلب کرلیا کمیشن نے اُس وقت کے آئی جی پولیس ناصر خان دورانی، …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں نادرا کرپشن کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ۔ ذرائع

پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے خیبرپختونخوا میں سرکاری محکموں کے خلاف کرپشن کے الزامات کی بناء پر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ کرپشن کے حوالے سے نادرا سرفہرست ہے جبکہ دوسرے نمبر پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو)، تیسرے نمبر پر سوئی گیس، چوتھے نمبر …

مزید پڑھیں

پشاور کے علاقے صدر میں دھماکا، 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی

پشاور (بیورو رپورٹ) صدر میں کالا باڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پشاور کے علاقے صدر میں کالا باڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے متعدد دکانوں کو نقصان پہنچا جب کہ کئی …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت فاٹا کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس

پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت فاٹا کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس۔ اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان، وزیر اعلی محمود خان، وزیر اعظم کے مشیر شہزاد ارباب، معاون خصوصی افتخار درانی صوبائی وزیر خزانہ …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے خواجہ سراؤں کے لئے 2018 کیسا رہا ؟

پشاور (رپورٹ: جنیدوزیر) رواں سال خیبرپختونوا میں چھ خواجہ سرا قتل، آٹھ گینگ ریپ ، پولیس تشدد کے متعدد واقعات اور تاوان کی غرض سے خواجہ سراؤوں کے اغوا کے کم از کم چار واقعات ہوئے۔ ڈیٹا کے مطابق بنوں میں نامعلوم افراد نے خواجہ سراؤوں کے دو گھروں کو …

مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے پشاور کے دو میڈیکل کالجوں کبیر میڈیکل کالج کو ایک سو اور پاک انٹرنیشنل میڈیکل کالج حیات آباد کو 50 اضافی نشستوں پر داخلوں کی منظوری دے دی

پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) خیبرمیڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو ) پشاور کے زیر اہتما م صوبے کے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کا لجوں میں جاری داخلوں کے سلسلے میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے پشاور کے دو میڈیکل کالجوں کبیر میڈیکل کالج کو ایک سو …

مزید پڑھیں

رقوم کی منتقلی، غیر رجسٹرڈ افراد کی تفصیلات طلب

پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) ایف بی آر نے خیبرپختونخوا کے سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز میں طلباء و طالبات کی فیسوں کی ادائیگی اور بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے لئے پیسے بھجوانے والے غیر رجسٹرڈ افراد کی تفصیلات حاصل کرنا شروع کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں فاٹا انضمام کے حوالے سے پشاور میں اجلاس

پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان، وزیر آعلیٰ محمود خان، صوبائی وزیر خزانہ تیمور خان، وزیر اعظم کے مشیر شہزاد ارباب، معاون خصوصی نعیم الحق، افتخار دررانی، چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس اور سینیئر افسران کی شرکت۔ وزیر اعظم کو فاٹا انضمام کے حوالے سے ہونے …

مزید پڑھیں

اراکینِ قومی اسمبلی علی وزیر اور محسن داوڑ ایف آئی اے کی تحویل میں

پشاور(رپورٹ: جنید وزیر) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سابق قبائلی علاقہ جات سے تعلق رکھنے والے اراکینِ قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو بیرونِ ملک جانے سے روکتے ہوئے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ پشتونوں کے حقوق …

مزید پڑھیں