تازہ ترین
Home / اہم خبریں / وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی حیات آباد میں پولیس وین پر دستی بم حملے کی مذمت۔ وزیر اعلی کا واقعے میں ایک پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہار تعزیت

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی حیات آباد میں پولیس وین پر دستی بم حملے کی مذمت۔ وزیر اعلی کا واقعے میں ایک پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہار تعزیت

پشاور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی کارخانو مارکیٹ حیات آباد میں پولیس وین پر دستی بم حملے کی مذمت۔ وزیر اعلی کا واقعے میں ایک پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہار تعزیت اور شہید کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا۔ واقعے میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کے لئے ضروری اقدامات کی ہدایت جاری کی گئی۔ وزیر اعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ اس طرح کی شرپسندانہ کارروائیاں پولیس کا مورال پست نہیں کر سکتیں صوبے میں امن و امان کے لئے پولیس نے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ صوبائی حکومت شہید اہلکار کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑے گی ان کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے