مارچ 12, 2020 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: شہزاد فیصل) نوشہرہ کے علاقے گاؤں گندھاب نظام پور میں 6 سالہ معصوم بچے کے ساتھ جنسی درندگی کی کوشش، 6 سالہ بہادر بچے نے جنسی درندگی کی کوشش ناکام بنادی۔
مزید پڑھیں مارچ 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (رپورٹ: شہزاد فیصل) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر میر عالم کی ہدایت پر ریسکیو 1122 جلوزئی کیمپ میں 44 اسٹیشن کے ریسکیو اہلکار کسی بھی ناخوشگوار حادثے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ اور کورونا وائرس سے متاثر افراد کیلئے ریسکیو 1122 نوشہرہ کے پاس سلف پروٹیکشن کٹ موجود ہیں۔
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بورڈ سٹاپ پر ٹریفک جام کے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کیلئے سڑک کو کشادہ کرنے کا کام شروع کر دیا ڈائریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سید ظفر علی شاہ کی ہدایت پر ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول ایجنسی اور …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (رپورٹ بیورو چیف: اصغر شاہ) نوشہرہ پولیس کی ایمانداری کا ایک اور کارنامہ۔ گزشتہ روز ایکسڈنٹ میں زخمی (چارسدہ کے رہائشی) کو ایک لاکھ روپے واپس کر دئیے گئے۔ گزشتہ روز چارسدہ کے رہائشی فضل حق کا جہانگیرہ کے مقام پر ایکسڈنٹ ہوا۔ جس میں وہ زخمی ہوا اور …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) حکومتِ پاکستان کی ہدایت پر اشتہاریوں اور فورتھ شیڈول میں شامل افراد کے نام کمپیوٹرائزڈ کرکے صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی پولیس کو شیئر کئے جائینگے۔ اس سلسلہ میں تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ پولیس افسران سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع کے …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) صوبائی وزیر برائے ثقافت اور محنت شوکت یوسفزئی کی خصوصی کوششوں سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کالا خیل مائن 41 میں شہید ہونے والے انجنیئر نیک محمد کے بچوں کے لیے 10 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیر نے وزیر …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, پشاور, تعلیم
پشاور (رپورٹ اصغر خان) یونیورسٹی آف پشاور کے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جوہر علی نے کہا ہے کہ سوشل ورک دنیا کے تمام علوم کو انسانی ترقی، سماجی انصاف اور فلاحی امداد کیلئے بروئے کار لاتا ہے جس سے انسانی تمدن و تجربات ایک دوسرے سے ہم آہنگ ہوتے …
مزید پڑھیں مارچ 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) وزیر اعلی کے مشیر برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ خان بنگش نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے وژن کے مطابق ڈیجیٹل پاکستان پالیسی پر کام جاری ہے خیبرپختونخوا میں جہاں پر ٹیلی کمیونیکیشن کی سہولیات موجود ہیں ان میں مزید بہتری …
مزید پڑھیں مارچ 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبرپختونخوا کے وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ محمود خان کے مشکور ہے جنہوں نے وزارت تبدیلی کی میری استدعا قبول کی اور اطلاعات کے بدلے محنت اور ثقافت کی قلم دان حوالے کی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر …
مزید پڑھیں مارچ 3, 2020 اہم خبریں, پشاور, تعلیم
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) جامعہ پشاور میں تین روزہ بین الاقوامی سوشل ورک کانفرنس شروع ہوگئی ہے جس میں بیرونی دنیا سمیت اندرون ملک سے شرکاء، 78 مقالہ جات پڑھیں گے کانفرنس کے ابتدائی روز اپنے کلیدی خطاب میں مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف خان نے کہا …
مزید پڑھیں